سرحد یونیورسٹی اب ٹاپ ٹرینڈ کررہی ہے🔥
عوام کا اس ریجیم پر غم وغصے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے,
سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو عوامی کی اتنی محبت مل رہی ہے,
جبکہ برگیڈئر پر لوگ غصہ اتار رہےہیں!!
کرنل کی غنڈی نے معشوق لڑکوں لڑکیوں پر ہاتھ پہلے اٹھایا 🚨کون کہ رہا تھا کرنل کی معشوق معصوم ہے ۔۔
اس ویڈیو میں لیفٹیننٹ کرنیل کی معشوق تو پہلے لڑکی کو تھپڑ مارنے کو کوشش کررہی ۔۔
توبہ توبہ اتنی بستی کرنل کی ۔۔
او سوری 👇👇
لیفٹیننٹ کرنل تو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہا جس نے خان کو گریبان سے پکڑنے کی آرڈر دیے تھے اچھا ہے پہلے ریٹائرمنٹ لے لے ورنہ ساری زندگی توبہ توبہ انی بستی
کرنل صاحب اپنے یونیفارم میں پستول لگا کے گاڑی میں بیٹھ کے مگیمبو بن کے یونیورسٹی کے اندر پہنچے۔
جنرل حمید گل نے کہا تھا سب سے برا دن وہ ہو گا جب پاکستان کی فوج کے خلاف پاکستانی عوام کھڑی ہو جائے۔
یہ ہاتھ آپکے گریبان تک پہنچے کیسے اس سے بھی تکلیف دہ بات یہ ہے کہ اس پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں ۔ سمجھدار لوگ کہہ رہے ہیں کہ اگر نو مئی کی طرح ان طلباء کی فیملیز پر ظلم کیا گیا یا طلباء کے ساتھ کوئی ظلم کیا گیا تو یہ اور بھی ذیادہ خطرناک ہو گا اور یہ آرمی کا برینڈ ملک کے اندر تباہ کر دے گا ۔ جو پہلے ہی تباہ ہو چکا ہے ۔ کرنل کو سزا ملنی چاہئے ۔ نہ کہ ایلیٹ کلچر کو تحفظ دیا جائے ۔
عوام اب ایسے حکمرانوں سے شدید تنگ ہے جن کے لگژری لائف اسٹائل اور عوامی مشکلات میں طویل خلیج ہے اوپر سے جب آپ 17 سیٹوں پر مسلط کردہ ہوں تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے جیسے طلال چوہدری کی PIMS آمد پر ہوا
یہ پمز ہسپتال اسلام آباد کا ایمرجنسی وارڈ ہے
مریض اور لواحقین ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
سٹاف ڈیوٹی سے غائب سٹاف ڈیوٹی کا ایک بھی شخص نہیں ہے ۔۔۔۔۔
اور حکومت عمران خان کا علاج یہاں سے کروانے پے بضد ہے...
"ہیلو میلانیہ ٹرمپ،
میرا نام جولیٹ برائنٹ ہے ۔۔میں ایپسٹین کی ایک بچ جانے والی متاثرہ ہوں۔ آپ چاہتی ہیں کہ لڑکیاں قسم اٹھا کر (حلفیہ) گواہی دیں؟ تو میں حاضر ہوں۔میں نے جو کچھ بھی کہا ہے وہ سچ ہے۔کتنے افسوس کی بات ہے کہ جن لڑکیوں نے پہلے ہی گواہی دی تھی ان میں سے بہت سی مر گئیں۔شاید اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اور آپ کے شوہر بھی حلفیہ گواہی دیں۔
آپ کیا چھپا رہی ہیں؟"
جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں
بریکنگ 🚨🚨🚨
کے پی میں امان کی صورتحال بگڑ گئی یہ پولیس والے وہ ہیں جن کے 30 30 20 20 خاندان کے افراد ٹارگٹ کلنگ گئے گئے ہیں یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم خود کے پی میں امن لائیں گے اور ان کے پاس شہادتیں ہیں
کہ ارمی کی گاڑیوں میں دہشت گرد بھر کے لائے گئے جو کہ پی میں اتارنے جا رہے تھے جس کی وجہ سے یہ چیزیں منظر عام پر ائیں
اور ابھی یہ کہہ رہے ہیں
کہ جموں کشمیر میں جائیں اسے ازاد کروائیں
کے پی کو ہمارے حوالے کریں ہم یہاں پہ امن خود لا کے دکھائیں گے۔۔
UN رپورٹس کے مطابق عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے جو کہ ٹارچر ہے، وہ اپنی بینائی بھی کھو رہے ہیں اور اب سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ انہیں شفاء ہسپتال منتقل کیا جاۓ
میرا منسٹر سے سوال ہے وہ اس سلسلے میں کیا کر ہے ہیں کہ عمران خان کو انصاف اور انسانی بنیادوں پر مکمل علاج کی سہولیات ملیں: یو کے MP
آج اسلام آباد میں مرنے والے ننھے معصوموں میں سے کوئی ایک بھی کیا اشرافیہ کا بچہ تھا؟ نہیں۔۔۔
پاکستان کا دارالخلافہ، وہ اسپتال جسے ملک کا سب سے جدید اسپتال کہا جاتا ہے، وہاں درجنوں معصوم بچوں کا جھلس اور دم گھٹنے سے مرجانا، کیا اس بات کا ثبوت نہیں کہ پاکستان ایک فیل سٹیٹ ہے؟
فیلڈ مارشل کے قبضے میں فیلڈ سٹیٹ!
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
پمز کا بجٹ دس ارب روپے ہیں ۔۔ مگر کسی ایمرجنسی کی صورت میں نہ کوئی ایمرجنسی ایگزٹ ہے نہ کوئی اسٹاف نہ کوئی عملہ اور تو اور اسلام آباد جیسے بڑے شہر میں فائر برگئیڈ دس گھنٹے بعد پہنچی وہاں موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دروازے کھڑکیاں توڑ کر بچے بچائے ۔
ان قابض حکمرانوں سے پوچھا جائے کہاں جاتا ہے اتنا پیسہ؟؟
کتنا تکلیف دہ منظر ہے۔ جس پمز ہسپتال کے قصیدے پڑھ پڑھ کر پوری فارم 47 حکومت تھک نہیں رہی تھی،
اس کے نومولود بچوں کے وارڈ کی صورتحال ملاحظہ ہو کہ آگ لگ گئی اور کوئی آگ بجھانے والا نہ تھا۔
بچے جل گئے۔ والدین بچوں کا پوچھ رہے ہیں اور بچے ان کے حوالے نہیں کیے جا رہے۔