میرا ماننا ہے کہ ہر انسان کی زندگی میں ضرور کوئی ایسا شخص آتا ہے جو اس کے لیے آزمائش بنتا ہے چاہے وہ والدین میں سے کوئی ہو، شریکِ حیات، خاندان کا فرد یا کوئی دوست جو اس کے احساسِ تحفظ کو ہلا کر رکھ دیتا ہے
بلیو ٹک اکاونٹ متوجہ ہوں
ارگین�� انگیجمنٹ ہی واحد حل ہے لانگ ٹائم ارننگ حاصل کرنے کا
اس کے لیے ضروری ہے اپ کی فالورز زیادہ سے زیادہ ویرییفائیڈ ہوں
شاہ زادی کو فالو کیجیے فالو بیک کے ساتھ
ویریفائیڈ سرکل میں اضافہ ہم سب کے لیے یکساں ضروری ہے
Kindly Follow Her 👇
@Mamakiprinces
*اللهم اجعلني ممن لا يفعل إلا خير ولا يقول إلا خير ولا يُذكر إلا بالخير💞*
_اے رب مجھے ان میں سے بنا جو خیر کے سوا کوئی کام نہیں کرتے۔۔۔۔جو خیر کے سوا کچھ نہیں بولتے اور جن کا ذکر خیر کے سوا کچھ نہیں ہوتا🖇️💐👑۔_
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل بھی خود ہوگا اور جج بھی اور پھر اعلان ہوگا ..
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀😥
- إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ❗
- تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے🥹
کہتے ہیں اپنی کمزوری کسی کے ہاتھ نہ لگنے دیں ۔
ٹھیک کہتے ہیں جب دوسرا بندہ آپ کا وِیک پوائنٹ جان لے گا تو وہ آپ کو وہیں سے تکلیف دے گا۔
اپنی کمزوریوں کو اپ��ی طاقت بنائیں !
اپنے جذبات چہرے پر لانے سے پہلے خود پر قابو پانا سیکھیں۔
وقت سے زیادہ لوگ ظالم ہیں۔
جب دماغ کی رگیں سوالات اور الجھنوں میں الجھ جائیں، اور اسباب کا یقین کمزور ہو جائے…
یقین رکھیں:
اگر اللہ چاہے تو آگ جلا نہیں سکتی،
سمندر ڈبو نہیں سکتا،
مچھلی نگلنے کے باوجود ہضم نہیں کر سکتی،
اور چاند دو ٹکڑے ہو سکتا ہے۔
یقین کا یہ لمحہ آپ کو ہر مشکل سے محفوظ رکھتا ہے۔✨