فلسطین میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے کے بعد اب ایران پر ظلم جبر شروع کر دی ہے اصل دہشتگرد تو یہ دونوں ہیں باقی جو طالبان آئ ایس آئ ایس کا ڈھونگ رچایا جارہا تھا ۔
ان سب مظلوموں کا حساب لیا جائے گا انشاللہ
#terrorist#Israël#America
🚨BREAKING: 🇮🇷🇦🇪🇸🇦 Iran Missile And Drone Campaign Reportedly Targeted UAE, Kuwait, Qatar, Bahrain, Israel, Jordan, Cyprus, Oman And Saudi Arabia
THEY JUST PULLED A MOVE NO ONE EXPECTED 👀🙄🇺🇸🇮🇱
Data source from: AJC dot Org
#IranWar#Irán#Israel
پاکستان پہلے سے ہی ایک محاز پر لگا ہوا اس کو اندر سے نقصان پہنچا کر غداری کرنے والوں کے ��لاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
#PakistanAfghanistanWar #Iran #Israel
تل ابیب پر میزائلوں کی بارش ہو رہی ہے۔ اللہ کامیابی عطا فرمائے۔ یہ دنیا کے مسلمانوں کی جنگ ہے اور ایران اسے اپنی پوری طاقت سے جیتے گا۔
ایران کے لیے دعا کریں 🇮🇷
حزب اللہ کے لیے دعا کریں۔
#Iran#Israel#IranIsraelWar
ایران کے سپریم لیڈر کے شہادت کے بعد ملک پاکستان میں جلاؤ گھیراؤ کرنا بلکل غلط اقدام تھا امید کرتے ہیں عوام سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا کریں
#Iran#Israel#IranIsraelWar