فرحان آپ دوستوں کا مسئلہ یہی ہے آپ کو سندھ کے زمینی حالات، سیاست اور مزاحمت کا کچھ علم نہیں اور لفاظی گولا باری شروع کر دیتے ہیں اب سنیں:
کل جو احتجاج ہوا ہے اس میں جسقم شریک نہیں تھی یہ احتجاج جئے سندھ رہبر کمیٹی کی جانب سے ہوا ہے جسقم کدھر سے آگئی بیچ میں؟ معلومات درست رکھیں.
یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔
اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
@Arfana_Mallah میڈم آپ نادیہ کی شاید فنکاری یہاں سمجھ نہیں سکیں، وہ یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں کے کراچی کے لوگ شامل نہیں تھے انکو بدامنی سے کیا؟ یہ ایم کیو ایم دھشتگرد جماعت کو سپورٹ کرتی ہیں جبکہ دوسری جانب دن رات پرامن سندھیوں کی مخالفت میں لگی رہتی ہیں
کل پھر کوئی ہنگامہ ہوا؟ کوئی شیشہ ٹوٹا؟ کوئی بس جلی؟ کسی دکان کو لوٹا گیا؟ یہاں تک کسی گاڑی کو نہیں روکا گیا سندھی پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں کراچی والے ڈرے ہوئے نہیں تھے وہ اس احتجاج میں شامل تھے آپ فنکاری مت کریں یہ بیانیہ بنانے کی کے اردو اسپيکنگ لوگ باہر نہیں نکلے! شکریہ
کل کراچی میں کئی دوستوں سے بات ہوئی سب ہی ڈرے ہوئے تھے اپنے گھروں سے بھی نہیں نکلے کیونکہ شہر میں سندھ قوم پرست جماعتوں کی ریلیاں تھیں ۔ سب کو تشویش تھی کے کیا حالات ہوں گے ؟ اگر بلاول بھٹو کی خون خرابے والی کہی بات سچ ہو گئی تو کیا ہو گا ؟
سوال یہ ہے کہ بلاول بھٹو تو کہ چکے کہ حالات خراب ہوئے تو میں تو ہاتھ کھڑے کر لونگا تو اب بچائے گا کون ؟ نئے صوبے بنانے والوں نے کیا سوچا ہے ؟
#Karachi
@NKMalazai@Lahootiii پورا صوبہ رد ��ر چکا ہے کراچی شہر میں ایم کیو ایم چاہتی ہے مگر اردو آبادی، پشتون آبادی، بلوچ آبادی، سندھی آبادی یکسر مسترد کرتی ہے سندھ کی تقسیم کوئی نہیں چاہتا سوائے سرکاری ایم کیو ایم کے.
سنڌي او سي آر! ڪيترن ئي مهينن جي مسلسل محنت سان اسان دوستن پاران تيار ڪيل هي او سي آر هيٺين لنڪ تي وڃي چيڪ ڪيو!
https://t.co/LRkuLY13fJ
انڊرائيڊ ايپ ٽيسٽنگ جي مرحلي ۾ آهي، ونڊوز سافٽويئر هاڻي ئي ڊائونلوڊ ڪري استعمال ڪري سگهجي ٿو! باقي آن لائين او سي ۾ محدود فيچرس شامل آهن.
ابھی دیر نہیں ہوئی بلا لیں انکو اپنے گھر لنگر بھی کھالیں گے بس تھوڑے بہت عشقیلے ہیں سندھی کیا پتہ رشتيداری بھی ہوجائے آپکے خاندان کے ساتھ کتنا اچھا ہوگا نفرتیں ختم ہوجائیں گی اور آپ کسی سندھی بچے کے ماموں بن جائیں گے ثواب کا ثواب رشتيداری کی رشتيداری 🙊
کراچی والے اگر آج عاشورہ یا 12 ریبع الاول کے جیسا ایک لنگر کردیتے تو یہ سارے لال جھنڈے والے لائن میں لگ کر بریانی مانگ رہے ہوتے۔
اگلی مرتبہ یہ شہر میں آئیں تو جذبات کو چھوڑ کر بریانی سے سواگت کریں پورا سندھو دیش ایک بریانی کی دیگ کی مار ہے 😜
#اچھا_سوری
ہزاروں اور لاکھوں لوگ جمع ہوئے
پرامن احتجاج نہ کسی کو پتھر لگا، نہ کوئی شیشہ ٹوٹا متحد، منظم اور روادار سندھ نے ایک بار پھر واضح پیغام دیا، وہ پرامن تھے، ہیں اور رہیں گے:
پرامن سندھی عوام | کراچی، تقسیمِ نامنطور