عمرکوٹ میں PTI کے MNA لالچند مالہی پے تشدد کرنے والے پولیس اھلکاروں پر کاروائی ہو گی یہ نہیں سندھ حکومت اور آء جی سندھ ڈی آء جی میرپورخاص اور ایس پی عمرکوٹ فورن نوٹیس لے ایک عوامی نمائندی پے حملا شرم کی بات ہے ان پولیس اھلکاروں نے سندھ پولیس کو بدنام کیا ہے فورن کاروائی کئ جائے.
Alhamdulillah! Mubarak to everyone 21st Ramadan and 3rd Friday of Ramadan. Sunrise at Roza-e-Rasool Pak (S.A.W) Masjid al Nabawi in Madina. I remember everyone in my prayers. #Umrah2022#RamadanMubarak#Madina
عام انتخابات کےہمارے اعلان پر PDM کے ردِعمل پر حیران ہوں۔ اِنہوں نے تو آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا کہ ہماری حکومت ناکام ہوگئی ہے اور عوام میں اپنی تائید و مقبولیت کھو بیٹھی ہے تو پھر اب انتخابات سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ جمہوری لوگ تو تائید و حمایت کیلئےہمیشہ عوام ہی سے رجوع کرتےہیں۔
No body even in Hollywood have ever fantasised such a move played by Imran Khan. Sent assembly packing and got no confidence move rejected.
#BilawalBhuttoZardari#WeStandWithImranKhan
ایجنسیز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی زندگی کو خطرہ ھے۔ بھگوان خان صاحب کو دشمن سے محفوظ رکھے۔
#BehindYouSkipper#KPKElections#آخری_سانس_تک_عمران_خان
Security agencies have reported plot to assassinate PM Imran: Fawad https://t.co/4AiLd66jTk
بین الاقوامی سازشوں کے مہرا، ایم کیو ایم، جنہوں نے 100 بار ھندستان کو پاکستان میں مداخلت کی اپیل کی وہ بھی کہہ رھے ھیں کہ عمران خان یے ثابت کریں کے بیرونی مداخلت ھوتی ھے۔ لعنت ھے ایسی سیاست پر۔
#غداری_پر_معافی_نہیں
لیڈر ھو تو عمران خان جیسا۔ جہانگیر ترین سے لے کر علیم خان تک، لوٹوں سے لے کر چار سال تک ساتھ رھنے والے اتحادیوں نے پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ مگر وہ سیاسی طور پر شدید زخمی ھونے کے باوجود جنگ جا��ی رکھے ھوئے ھے۔ سیلیوٹ عمران خان۔
#NoConfidenceMotion