🇵🇸🏳️Afghanistan Interior Minister, Khalifa Sirajudeen Haqqani on the anniversary of the Afghan liberation:
“Freedom of Kabul will not be complete except by liberating Palestine, and the unity of Muslims is the way to lift the oppression from Gaza.”
فلسطینی صحافی ودیع أبو السعود
(أبو یحـ۔ـییٰ) لکھتے ہیں کہ:
جنگ کے پہلے دن، جب آسمان سے آگ برس رہی تھی، میں نے اس سے کہا:
"تم اور بچے جنوب کی طرف نکل جاؤ، میں یہیں رہوں گا، لوگوں کی آواز پہنچاؤں گا، ملک کو اس وقت میری زیادہ ضرورت ہے۔"
اس نے میرا ہاتھ تھاما، اپنی انگلیاں میری انگلیوں میں مضبوطی سے پیوست کیں، اور خوف کے باوجود پُرعزم آواز میں کہا:
"میں تمہارے بغیر نہیں جاؤں گی، یا ہم ساتھ جئیں گے یا ساتھ مریں گے۔"
اور اُس دن سے اُس نے ہر بھوک، ہر بے گھری، ہر خوف کو جیا۔
ایک گھر سے دوسرے گھر، ایک پناہ گاہ سے دوسری پناہ گاہ جاتی رہی، بچوں کو اپنی گود میں اور میرا دل اپنے دل میں سمیٹے، جبکہ میں مہینوں تک دور ر��ا، ا��ر وہ میرا چہرہ صرف تب دیکھ پاتی جب قسمت سے انٹرنیٹ کا سگنل مل جاتا۔
آج وہ علاج کے بغیر بیماری کے بستر پر ہے۔
میں اس کی آنکھوں میں دیکھتا ہوں تو بے بسی کا بوجھ محسوس کرتا ہوں۔
میں سمجھتا تھا کہ وہ میرے بچوں کے لیے وہ پناہ ہے جو انہیں میرے نہ ہونے پر سہارا دے گی،
مگر اب میرے بچے ایک نامعلوم کل کا سامنا کر رہے ہیں اور میں اس کے درد کے سامنے خاموشی کا۔
وہ صرف ایک بیوی نہیں، وہ ایک حوصلے کی کہانی ہے، ایک ایسی عورت جو طوفان کے بیچ کھڑی رہی اور جنگ کو میرے ساتھ گلے لگایا،
یہاں تک کہ جنگ اس کی آنکھوں میں اتر گئی۔
قائداعظم نے متحدہ ہندوستان کا وزیراعظم بننے کی پیشکش ٹھکرا کر لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی سازش ناکام بنا دی تھی افسوس کہ آج کے پاکستان میں وزیراعظم بننے کے لئے ہر اصول توڑ دیا جاتا ہے اور آئین کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی یوم آزادی منانے والے سوچیں کہ کیا وہ واقعی قائداعظم کے اصلی وارث ہیں؟