مبارک ہو پاکستانیو!
نوازشریف اور شہبہازشریف نے ایک بار پھر ”دل پر پتھر“ رکھ کر پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے مزید مہنگا کر دیا ہے۔
25 کروڑ پاکستانیوں کو پیٹرول کی اونچی اُڑان مبارک ہو۔
ویلکم بیک ٹو پتھر کے دور کا پاکستان!
یہ پاک وطن ہے بیرونی سرمایہ کار ضرور دیکھیں آپ اپنا سرمایہ یہاں لگانا چاہتے ہیں آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے ، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے رہائشی شخص کی ویڈیو ۔۔
پاکستانی جوان سب دیکھ رہےہیں!!👏🔥
ایک 21 گریڈ کا ملازم اسوقت پاکستانی عوام کے فیصلے اپنی مفادات کے لیے کررہا ہے!!
اپنی کرسی کو دوام بخشنے کے لیے 25 کروڑ عوام کے مستقبل کے ساتھ جو مرضی کرے!!
وہ جو کہہ رہی تھی کہ ”شعور سے پیٹ نہیں بھرتا“ اُس کیا معلوم کے شعور دُنیا کو ہلانے کی طاقت رکھتا ہے۔
یہ وڈیو اس شعور کی چھوٹی سی مثال ہے۔ گریٹ ورک بلال ✌🏻
میرے بچوں، میری تقریر والی پرچی الٹ پلٹ ہو گئ ھے
"یہ شرمناک مناظر دیکھ کر اگر آپ کا پاکستان ��رمی کے منہ پر چپیڑیں مارنے کا دل کرے تو ست بسم اللہ "🙏
یہ عاصم منیر کا ویژن ھے