اگلے ہفتے عمران خان سے 4 سے 5 لوگوں کی ملاقاتیں ہونے جا رہی ہیں اس حوالے سے مختلف لوگ متحرک ہیں کہ اپنا نام ڈلوا سکیں لیکن ملاقات وہ ہی اہم ہو گی جس ملاقات میں عمران خان کی بہنیں سلمان اکرم راجہ وغیرہ ہوں گے
صدیق جان
ٹرمپ !! ایران کو بہت جلد شکست دے دی جائے گی۔"
رپورٹر: "آپ پہلے ہی 38 مرتبہ ایران کو شکست دینے کا اعلان کر چکے ہیں؟" 🔥
ٹرمپ !!اگلا سوال🚨🚨
صحافی !!تو کیا آپ نے امریکی عوام سے جھوٹ بولا کہ ایران کے خلاف آپ کی جنگ ختم ہو چکی ہے؟
ٹرمپ !! خاموش رہو! تم ایک جعلی رپورٹر ہو۔"
رپورٹر !!"آپ کو امریکی عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔ آپ مسلسل جھوٹ بولتے ہیں۔"
ٹرمپ !! "یہاں سے نکل جاؤ!"
🔥 امریکی صحافی ٹرمپ سے ایسے سخت سوالات کر رہے ہیں کہ وہ لاجواب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں
نوٹ: یہ فراہم کردہ متن کا ترجمہ ہے، اس مکالمے کی صداقت کی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی
سلمان اکرم راجہ اس وقت مکمل طور پر عمران خان کے نظریے کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں، 28 ویں ترمیم پر سلمان اکرم راجہ کا موقف نظریہ عمران خان کی عکاسی کرتا ہے ، راجہ صاحب اس طرح نظریے پر عمل پیرا رہیں اور آگے بڑھتے رہیں
@salmanAraja
شہباز شریف نے القاعدہ کے سربراہ اور موساد کے ایجنٹ جولانی کے ساتھ ملاقات کی تصویر اپنے ٹوٹر ہینڈل پر پوسٹ نہيں کی۔
یہ تصویر جولانی کو خود پوسٹ کرنی پڑی۔
حالیہ معدنی سرمایہ کاری کانفرنس کے تناظر میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا اپنا مؤقف واضح کرتی ہے کہ صوبے کی معدنی دولت کسی مسل�� کردہ انتظامیہ کی جاگیر نہیں کہ وہ اسے اپنی مرضی سے کسی کے حوالے کر دے۔ تحریک انصاف ذمہ دارانہ سرمایہ کاری کی حامی ہے، لیکن گورنر راج اور ایمرجنسی کے تحت منتخب صوبائی نمائندوں کی منظوری اور نگرانی کے بغیر معدنی وسائل کو وفاق یا کسی دوسرے اختیار میں دینے، بڑے معدنی ٹھیکے جاری کرنے یا صوبائی حقوق کو متاثر کرنے والے طویل مدتی معاہدوں کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ جن لوگوں نے عوام سے ان کی منتخب حکومت چھینی، انہیں صوبے کی معدنی دولت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا کوئی عوامی مینڈیٹ حاصل نہیں۔
تحریک انصاف نے اپریل 2025ء میں اپنی تفصیلی رپورٹ میں معدنی وسائل کی ترقی، صوبائی اختیار، مقامی آبادی کے حقوق، شفاف سرمایہ کاری اور آمدن کی منصفانہ تقسیم کے لیے جامع سفارشات پیش کی تھیں۔ یہ سفارشات آج بھی ہم��رے مؤقف کی بنیاد ہیں۔ خیبر پختونخوا کی معدنی دولت پر اختیار صوبے کے عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کا ہے۔ اس کے فیصلے عوام کی مرضی اور صوبائی حقوق کے تحفظ کے تحت ہونے چاہییں، اور اس کے فوائد مقامی آبادی اور آنے والی نسلوں تک پہنچنے چاہییں۔ رکنِ قومی اسم��لی اور پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کے سیکریٹری جنرل
@AliAsgharPTI
#گورنر_راج_نامنظور
میڈیا رپورٹس کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ نیب نے میرے خلاف انکوائری شروع کی ہے۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ میں نے اپنی زندگی کے تیس سال تحریک انصاف کے ساتھ گزارے ہیں، دیانت داری سے زندگی گزاری ہے اور اپنے خلاف کرپشن کے تمام الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہو��۔
تاہم، جس انداز میں مبینہ نوٹس افشا کیا گیا اور اس میں میرے اہلِ خانہ، بالخصوص کم عمر بچوں کے نام اور ذاتی معلومات ظاہر کی گئیں، اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اس اقدام سے بچوں کی تعلیم، ذہنی صحت اور مستقبل پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
نیب کے قانون میں بھی انکوائری کے مرحلے پر معلومات کی رازداری کے تقاضے موجود ہیں۔ ان تقاضوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ذاتی معلومات افشا کرنا ناقابلِ قبول ہے۔
میں اس کارروائی کو سیاسی انتقام سمجھتا ہوں، اس کی شدید مذمت کرتا ہوں اور اپنے دفاع کے لیے تمام قانونی و عدالتی راستے اختیار کر��ں گا۔
47 نمبریوں کی مثال اس بندر کی ہے ج�� ہیرا پھیری سے بادشاہ بن گیا۔ مگر جب جانور اپنے مسائل لے کر آئے تو بندر نے ایک درخت سے دوسرے درخت پر چھلانگیں لگانا شروع کر دیں۔
محمود اچکزئی راجہ ناصر عباس کی جانب سے سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت چیلنج کر دی گئی
حراست کو 34 دن ہو چکے
پہلے پشاور ہائیکورٹ نے بیس پچیس دن بغیر کسی آرڈر کے گزارے پھر آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو روک دیا
باقی 9 دن وفاقی آئینی عدالت میں یہ معاملہ پہنچتے پہنچتے لگ گئے ہیں
🚨🇮🇷 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹرمپ کو زبردست جواب
صحافی !! ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے معائنہ کروائیں گے
عباس عراقچی !! جی ہاں، ایران کوئی جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا
صحافی !! تو کیا آپ ٹرمپ کا معائنے کا مطالبہ ق��ول کرتے ہیں؟
عباس عراقچی !! بالکل لیکن صرف اس شرط پر کہ ہمیں بھی اپنی ٹیم اسرائیل بھیجنے کی اجازت دی جائے تاکہ ہم معلوم کر سکیں کہ اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں یا نہیں۔ اگر اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں تو ایران کو بھی رکھنے کا حق ہونا چاہیے۔
🔥 عباس عراقچی نے شطرنج کی ایسی چال چلی کہ سب حیران رہ گئے زبردست سفارتی حکمتِ عملی!
نوٹ !! اس مکالمے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی
لطیف کھوسہ الگ بیانیہ پیش کر رہے ہیں اور سلمان صفدر الگ بیانیہ پیش کر رہے ہیں دونوں بیانیہ مختلف ہیں، مجھ پر خان صاحب سے ملاقات کے دوران حملہ کیا گیا جسے خان صاحب نے تسلیم نہیں کیا، میں عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہوں۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
ہیلری کلنٹن نے ٹویٹ کیا ہے کہ ٹرمپ کے خلاف ایپسٹین فائلز کھولیں۔
ہیلری کلنٹن مکمل اسرائیلی غلام ہے۔ اپنے شوہر کے برعکس۔
ایپسٹین فائلز دوبارہ کھولنے کا مطلب ہے: مسٹر ٹرمپ نیتیں یاہو جو تمہیں ہر شب کال کرتا ہے کہ ایران پر حملہ کریں اس کی بات مانیں ورنہ ہم تمہاری فائلیں کھول کر مواخذہ کریں گے اور جیل لے جائیں گے۔
ٹرمپ ایک بزدل بدمعاش ہے۔ لیٹ جائے گا۔
ہر بدمعاش بزدل ہوتا ہے۔ بہادر صرف شریف آدمی ہوتا ہے۔
🚨 ٹرمپ کا بڑا دعویٰ !! میں باراک اوباما کو آسانی سے شکست دے سکتا ہوں، وہ ایک ناکام اور تقسیم پیدا کرنے والے صدر تھے
صحافی !! کیا آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ باراک اوباما کو شکست دے سکتے تھے؟
ٹرمپ !! جی ہاں، میرے خیال میں میں انہیں آسانی سے شکست دے دیتا۔ میرے نزدیک انہیں ان کی قابلیت سے کہیں زیادہ اہمیت دی گئی ہے
صحافی !! اوہ میرے خدا! آپ باراک اوباما کو اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا شخص کیسے کہہ سکتے ہیں؟
ٹرمپ !! یہ میری ذاتی رائے ہے۔ میرے خیال میں انہیں ضرورت سے زیادہ سراہا گیا۔ میں نہیں سمجھتا کہ وہ اچھے صدر تھے۔ وہ لوگوں کو تقسیم کرنے والے صدر تھے
صحافی !! اور آپ خود کو کس قسم کا شخص سمجھتے ہیں؟
ٹرمپ !! میں ایسا شخص ہوں جو لوگوں کو متحد کرتا ہے۔
🚨🚨مڈٹرم انتخابات سے پہلے صدر ٹرمپ سے رپبلکنز نے پوچھا کہ تمہیں پریشانی نہيں ہے کہ ہم ایران کے خلاف جنگ کی وجہ سے انتخابات ہار جائیں گے۔
ڈیموکریٹس کانگریس پر قبضہ کر لیں گے؟
ٹرمپ نے کہا کہ تمہیں انتخابات کی پڑی ہے، میری زندگی اور ��یرے خاندان کی زندگیاں اور ان کا معاشی اور سیاسی مستقبل سب داؤ پر لگے ہوئے ہیں۔
مطلب یہ تھا کہ میں اگر ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہيں کرتا، اسرائیل کا منصوبہ پورا نہيں کرتا تو اسرائیل، پینٹاگون اور سی آئی اے سب ملکر میرے پورے خاندان کو برباد کر دیں گے اور مجھے اوپر پہنچا دیں گے۔
ٹرمپ درست کہتا ہے۔ صدر جان ایف کینیڈی کو اوپر والے تینوں نے ملکر ختم کیا تھا۔ پھر اس کے بھائی سینٹر بوبی کینڈی کو ختم کیا۔ پورا خاندان برباد کر دیا۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : حامد میر کا بڑا انکشاف, لطیف کھوسہ نے ملاقات کے دوران عمران خان سے کیا کہا,؟🔥🛑
عمران خان نے بشریٰ بی بی کی موجودگی میں لطیف کھوسہ سے کہا کہ, یہ غیر سیاسی خا��ون ہیں ۔ آپ ان کی رہائی کیلئے کوششیں کریں ۔ یہ باہر جا کر کوئی سیاسی گفتگو نہیں کرے گی ۔ اس سے لطیف کھوسہ کو کلیئر ہوگیا کہ, عمران خان کے خیال میں بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے ۔ اور بشریٰ بی بی باہر جاکر کوئی سیاسی گفتگو نہیں کریں گی ۔ اسی لئے کھوسہ صاحب نے ڈبل چیک مارنے کیلئے ازراہ تفنن لائٹر موڈ میں کہا کہ, " آپ ایک ایسا طوطا ہیں, جس کی جان بشریٰ بی بی کے ہاتھ میں ہے " ۔ تو خان صاحب نے کہا کہ آپ بے فکر ہو جائیں ۔ بشریٰ بی بی پاکستان کی خاتون اول رہی ہیں ۔ یہ ایک responsible خاتون ہیں ۔ یہ باہر جا کر کوئی سیاسی گفتگو نہیں کریں گی,۔🚨🔥🔥
ٹرمپ مڈٹرم ہارنے کے بعد اس کے ایلچیوں کا یہ حال کیا جارہا ہے جو یوکرائن روس جنگ بند کروانے پہنچے تو دیکھ لیں کیا حال کیا جا رہاے۔۔۔۔ایسی غربت 🤣🤣🤣
زرا سوچیں کالیا کا کیا حال ہونا ہے
شہباز شریف فرماتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت 2075 میں بہتر مقام پر پہنچے گی
یعنی ہماری زندگیوں کے بعد ہی ،
اب ٹھیک کام کیا ہے کہ ایسی تاریخ دو جو کم 13 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی میں آنی ہی نہ ہو 😂
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اپوزیشن لیڈرز کو خدشہ ہے کہ نیتین یاہو ایران پر حملہ کر دے گا اور ایران کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں آئزن کوٹ مارا جائے گا اور نیتین یاہو ہمیشہ وزیراعظم رہے گا۔
😭😭😱😱
🚨🚨 خبر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی ریفرنڈم پر مان چکی ہے جبکہ ریفرنڈم کے طریقہ کار پر کچھ تحفظات ضرور موجود ہیں مگر رضا��ندی دی جا چکی ہے.
ریفرنڈم کے بعد اگلی چیزوں پر طے کیا جائے گا تاہم فی لحال تحفظات محسن نقوی صاحب آگے پہنچائیں گے اور جلد ریفرنڈم بھی ہو جائے گا.