Those living in a fool’s paradise thinking that this puppet planted government had any writ should have gotten a reality check today.
The only writ that will ever exist will be of the people of this country.
اب راج کرے گی خلق خدا
آج میری رہائشگاہ پر کیا جانے والا حملہ سب سے پہلے تو توہینِ عدالت تھا۔ہم نے اتفاق کیا تھا کہ ایک SP ہمارے ایک نمائندے کے ساتھ سرچ وارنٹس پر عمل کروائے گا کیونکہ ہمیں علم تھا کہ بصورت دیگر وہ خود سے کچھ نہ کچھ مواد گھر میں رکھ دیں گے،جیسا کہ انہوں نے آج کیا بھی!
دونوں ویڈیوز عمران خان کے گھر کی اوپری منزل کی ہیں جہاں سے پولیس نے دوبارہ سرچ آپریشن کر کے اسلحہ برآمد کر لیا
جبکہ پہلی ویڈیو میں صاف سنا جا سکتا ہے ایک پولیس والا رپورٹر کو کہہ رہا ہے "نہیں یار یہاں سے کُچھ بھی برآمد نہیں ہوا"
پولیس ذرائع کے مطابق واضح ہدایات ہیں عمران خان کے جوڈیشل کمپلیکس پہنچتے ہی شیلنگ اور لاٹھی چارج شروع کردینا ہے۔ نہ کارکنان دیکھنے ہیں، نہ وکلاء اور نہ صحافی، جو سامنے آئے دھو ڈالو۔
شاید اسی وجہ سے پیمرا نے ٹی وی چینلز پر کوریج کی پابندی لگائی ہے۔