ساری رات سعد رضوی کہتا رہا مذاکرات کرلیں اب حکومتی وزیر مریدکے میں سانحہ جلیانوالہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں شرم آنی چاہیے. انہوں نے پہلے ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگ شہید کئے. 26 نومبر کو ہمارے پرامن نہتے کارکنان پر گولیاں برسا کر شہید کیا. آج مریدکے میں تحریک لبیک کے لوگوں کو گولیاں ماری گئی ہیں.
نوے کی دہائی میں ن لیگ کی حکومت میں پنجاب میں جعلی پولیس مقابلوں کا آغاز ہوا آج اسی کا تسلسل ہے اور سی سی ڈی کے زریعے ماروا عدالت قتل کئے جا رہے ہیں. معاشرے انصاف کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ہی فیصلہ کریں اور ایکسٹرا جوڈیشل کلنگ میں مار دیں. ملک اسکا متحمل نہیں ہوسکتا
سہیل آفریدی کون ہے؟ وہ ISF خیبرپختونخوا کا صدر رہا ہے، وہ کسی کی پرچی پر نہیں ایا. میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں خیبرپختونخوا کے ایک ایک رکن اسمبلی کو جو ڈٹے رہے اور وزیر اعلیٰ منتخب کروانے میں کردار ادا کیا
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر @farhatabbas_pti کا پنجاب اسمبلی میں پنجاب حکومت کی فسطائیت پر خطاب.
7200 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر
اور ایک ڈیپارٹمنٹ کے HOD کے فون سے 7200 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ
اسلامیہ یونیورسٹی چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار
اللہ رحم