یہ ش��ص کل بھی اسی بدتمیزی سے لوگوں سے بات کرتا تھا اور آج بھی اپنی زبان پر قابو نہیں رکھ پا رہا۔ ایک غمزدہ باپ، جس کا معصوم نوزائیدہ بچہ آگ کی لپیٹ میں آ کر جان سے چلا گیا، اُس سے یہ کہنا کہ ’’آپ بھی تصویریں بنا رہے ہو، ادھر آ جاؤ‘‘ انتہائی افسوسناک اور بے حسی کی انتہا ہے۔ 💔
@sherryrehman نيازی ڊی چوک پر جلسہ کريگا کے پاکستانی عوام اس جلسہ ��يں نہيں ہوتے بلکی ادارے کے لوگ ہوتے ہين پاکستان ميں 2018 ميں سب سے بڑے دھاندلی ہوئی ہے آب سليکشن نہيں اليکشن ہونے چاہی@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @MoulanaOfficial
@MoulanaOfficial علامہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مذمت کرتے ہيں نيازی کا کوئی مستقبل نہيں ہے نيازی سياست نہيں بدمعاشی کر رہا ہے آب نيازی کو حساب دينا پڑيگا عوام باغی ہو چکا ہے نيازی نے جو مہنگائی کے وہ اس کا حساب ديگا وہ گہر نہيں جيل جائے گا انشااللہ جمع نماز کے بعد آپ کا جو لاعمل ہو ساٿ دينگے
پاکستانی باشعورعوام نے درعمل ديکايا ہے نيازی اب مکمل طور پر فعل ہو چکا ہے قومی اسمبلی ميمبرون کو حراست ميں لينا چاہتا ہے شرم کرو نيازی حيا کرو تمہارا اور تمہاری پارٹی کا پاکستان ميں کوئی مستقبل نہيں ہے سياست کرنا اور کرکيٹ کہلنا ميں بہت فرک ہے سياست کرنا آپ کے بس کی بات نہيں ہے؟