اوکاڑہ کینٹ میں 9مئی 2025 صبح 4بجے سے سائرن بجنے کی آوازیں گونج اٹھی
ایک ڈرون 11چک دوسرا 15 چک میں گرا ہے اور أیک کینٹ کے اندر پولو گراونڈ میں گرا ہے چوتھے کا فلحال جگہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏
هر طرف سے ڈرون گرائے جانے کی خبریں
سوچنے والی بات یہ ہے کہ ان ڈ��ونز کا کوئی مقصد ہے ؟ یا پھر ان ڈرونز کو پاکستان کے دور دراز کے شیروں میں پہنچانے کی فلم کا کوئی مقصد ہے ؟
ان ڈرونز سے صرف ایک سوال پیدا ہوتا ہے
آپ نااہل ہیں یا کچھ اور چاہتے ہیں جس کیلئے یہ شو رچایا جا رہا ہے ؟
راولپنڈی میں تیسرا بھارتی ڈرون مار گرایا گیا —
اس بار ہدف رومی روڈ، راولپنڈی تھا۔
افواجِ پاکستان ہر محاذ پر چوکنا اور متحرک!
الحمدللہ، دشمن کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی
مبینہ طور پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے دروازے پر ابھی ڈرون/مہزائل اٹیک ہوا ہے،
یاد رہے پی ایس ایل جاری ہے،
اسٹیڈیم کے ساتھ ہی جی ایچ کیو کی بلڈنگ ہے، یعنی کہا جاسکتا ہے کے یہ حملہ اگر انڈیا کی طرف سے ہے تو انہوں نے ایک ہی حمل�� سے پی ایس ایل کو تباہ کرنے کی کوشش!
*اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا*
*ہائیکورٹ نے پٹیشن کے حتمی فیصلے تک اسلام آباد کے تینوں ن لیگی ایم اینز کو ڈی سیٹ کر دیا*
مسلم کانفرنس یو اے ای کے سابق صدر چوہدری سکندر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کو خیر آباد کہہ کر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل ہو گئے
صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے پارٹی پرچم پہنا کر پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا