@saqibbashir156 وجہ کیا ان کے وکلاء کو علم نہیں تھا کہ وکالت نامے آسانی سے دستخط نہیں ھوں گے کیا انہوں نے ہائی کورٹ سے رجوع نہیں کیا بلکہ سپریم کورٹ جائیں گے کہ نہیں
@saqibbashir156 اب تو عوام ضرور نکلے گی اور تیاری کے ساتھ نکلے گی انشاء اللہ اس بار پاور سٹریٹ ہو گی جنہوں نے اسلام آباد میں پہنچنا تھا پہنچ چکے باقی اپنے اپنے شہروں میں نکلیں گے