حضرت ابنِ عمر (رض) سے روایت ہے کہ #حضور (ﷺ) نے ارشاد فرمایا:
بے شک #اللہ تعالیٰ نے ساری دنیا کو میرے سا��نے پیش فرما دیا اور میں اُسے اور جو کچھ اُس میں قیامت تک ہونے والا ہے سب کو ایسے دیکھ رہا ہوں جیسے اپنی اِس ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں.(المواہب قسطلانی، جلد:2)
#SarkarGoharShahi
آپ صلَّی #اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اِرشاد فرمایا: ”اَولیاءُ اللہِ لَّذِيْنَ اِذَا رُؤُوْا ذُكِرَاللهُ“
ترجمہ: (اولیاءاللہ) وہ لوگ ہیں کہ جنہیں دیکھنے سے اللہ یاد آجائے۔
(سنن کبریٰ للنسائی،ج10،ص124،حدیث:11171)
https://t.co/syy4mdOkkV
#SarkarGoharShahi#GoharShahi
ولی #اللہ زمین میں اللہ تعالٰی کی خوشبو ہے جسے صرف صدیق سونگھ سکتے ہیں، یہ خوشبو صدیقوں کے دلوں تک پہنچتی ہے اسی لیے وہ اپنے #مولا کی طرف مشتاق رہتے ہیں.(غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ)
https://t.co/syy4mdOkkV
https://t.co/1I3l7WMDv6
#SarkarGoharShahi#GoharShahi