بھائیوں بہنوں!
یوتھی سے بحث میں وقت ضائع مت کریں 🚫🚫
کیوں؟
کیونکہ اگر گھڑی چور کو جیل سے نکال دیں تو یہی یوتھی بولے گا کہ پاکستان نے 1 لاکھ طیارے مار دئے ہیں۔
یوتھی لاجک یا دلیل کبھی نہیں مانے گا
آپ صرف وقت ضائع کریں گے۔
اس لئے اپنا فوکس بزدل بھارت کی منجی ٹھوکنے پر رکھیں