#earthquake
نئی نسل کو امت کے تصور سے روشناس کروانے کا فی الوقت بہترین راستہ یہود و نصارٰی کا معاشی بائیکاٹ ہے ۔ مسلمانوں اپنے مال سے ان کی معیشت مضبوط نہ کریں جو امت مسلمہ کی تباہی کے درپے ہیں ۔
اسرائیلی و صیہونی انڈسٹریز کی اشیاء کی خریداری انبیاء کی سرزمین کو اپنے خلاف گواہی بنانے کا عمل ہے ۔ ہماری ذمہ داری یہ ہے کہ مسلم دنیا پر برسنے والے گولہ بارود کی قیمت ہماری جیب سے ادا نہ ہو۔
ہم حکومت پاکستان سے امریکی و یہودی مصنوعات کے معاشی بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہیں
دشمنان اسلام کے خلاف ایک مؤثر محاذ ان کا معاشی اور صنعتی بائیکاٹ ہے۔ اپنی معاشی قوت کی بدولت یہ حکومتیں جنگی ٹیکنالوجی کا بےدریغ استعمال مسلمانوں پر کرتے ہیں،امریکی و اسرائی��ی مصنوعات بائیکاٹ کیجئے جو مسلمانوں کے قتل عام میں مددگار ہیں ۔ بائیکاٹ کیجئے ۔ تاحیات کیجئے
#boycott
جھوٹ کی بنیاد پر قائم پی ڈی ایم حکومت سچ سے خوفزدہ ہے۔ قومی اسمبلی سے PECA پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ جمہوریت کا دم بھرنے والی حکومتی اتحادی جماعت نے بھی بل کی مخالفت نہ کی۔ جماعت اسلامی ان ترامیم کو مسترد کرتی ہے۔
کوئی شک نہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں اور انھیں رہا ہونا چاہیے۔ اگر سزا کی بنیاد جرم ہے تو یہ کیسا نظام عدل ہے جہاں ایک لیڈر جیل میں سزا کاٹ رہا ہے اور باقی لیڈرز وزارتوں کے قلمدان سنبھال ر��ے ہیں۔ اگر یہ انصاف ہورہا ہے تو این آر او سے استفادہ کرنے والے لیڈرز کو بھی ایوانوں میں نہیں جیلوں میں ہونا چاہیے۔
🇵🇰 Pakistan Business Forum Presents
Pakistan’s Biggest Family Expo!
Dates: 18-19 January 2025
Time: 10 AM to 10 PM
Venue: Expo Center, Karachi
Join us and celebrate the spirit of being Pakistani!
Visit: https://t.co/nyUN2pBkBJ
#MeraBrandPakistan#FamilyExpo2025
#CeasefireNOW#حرب_غزة
بیت المقدس کے ارد گرد بسنے والوں کے جذبہ ء ایمانی سے امت مسلمہ کی نشاطِ ثانیہ وابستہ ہے ۔ یہ ثابت قدم گروہ اسلامی دنیا کے سر کا تاج ہیں ۔
#CeasefireNOW
ہم اس مبارک فتح اور بدمست دشمن کو اپنے مقابل لا کر امن معاہدہ کروانے والے شیردل مزاحمتی مسلمانوں کے لئے ہمہ وقت دعاگو ہیں ۔ رب العزت امت مسلمہ کے حاکموں کو ایسی عزتِ نفس اور خودداری عطا فرمائے آمین ۔