سوال یہ ہےکہ وہ میرے گھر تک پہنچے کیسے؟ سیکیورٹی ��ورسز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہمارے بارڈرز کی حفاظت کریں، میرے گھر تک پہنچنے کےلیے 50 سے زیادہ چیک پوسٹوں پر میری سیکیورٹی فورسز کھڑی ہیں، وہ بارڈرز بھی کراس کرتےہیں، اۤپکی سیکیورٹی چیک پوسٹیں بھی۔ سہیل آفریدی
عمران ریاض غمزدہ ہو گئے۔۔۔!
پاکستانیوں میں مایوس نہیں ہوں، لیکن عمران خان نے بھی کہا تھا آپ سست بہت ہو آپ کو جگانے میں دیر لگتی ہے،
اگر آپ نا جاگے اور اس ظالم نظام کے خلاف کھڑے نا ہوئے، تو یاد رکھیں جو یہ ظلم آج کر رہے ہیں وہ آہستہ آہستہ سب کے ساتھ ہو گا، عمران ریاض خان
بریکینگ نیوز 🚨
سپیکر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم ڈٹ گیا!
کور کمانڈر حاضر ہوگا, یہ قانون کے مطابق ہے!
ہم آئین قانون پر چلتے ہے, ہم اس ادارے سے تعلق نہیں رکھتے جو آئین قانون کی کتابوں پر چھڑ کر آتے ہیں 🔥🔥