مریم نواز کو مریم اورنگزیب اورعظمی بخاری سے فوری ہاتھ کھینچ لیناچاھیےاپنے ورکروں کو اعتماد میں لیں اپنے ایم پی اے کو اعتماد لیں بہت ساری چیزیں جو زوال کی طرف گامزن ھے ان میں کافی سدھار آ جائے گا میں تو شروع سےکہتاآرھاھوں اب ہر جانب آوازیں اٹھ رہی ہیں انسے بچ جائے
ھے کوئی ان قاتل بسوں کو لگام ڈالنے والا
ایسے ڈرائیوروں کو عمر قید کی سزا سنائی جانی چاھیے
یہ لوگوں کی زندگیوں سے سرے عام کھیل رھے ہیں
چند روز قبل پاک پتن اوکاڑہ کے پاس ایسے ہی بس والے کی غفلت سے درجنوں زندگیوں کا دیا بجھ گیا تھا مگر یہ لوگ پھر بھی باز نہیں آتے
مسلم لیگ ن کو اپنے ساتھیوں کو جوڑ کر رکھنے کی ضرورت ھے
مریم نواز کی حکومت میں 85 فیصد ورکر خاموش ھو کر بیٹھ گئے ہیں یا پارٹی چھوڑ گئے ہیں مریم نواز کو اپنے ایم پی اے سے ملیں ہوئے کافی عرصہ بھیت گیا انکو ملنا چاھیے تھا انکے علاقے کے مسائل سننے چاہئیے 🙄
3 سال قبل اپیل کی تھی لاھور سے شورکوٹ تک ریلوے ٹریک کو بحال کر دے
لاکھوں لوگوں کی آبادی کے لیے صرف ایک ٹرین آتی اور جاتی ھے
خیر سے حکام کی جانب سے پھرتی ایسے دکھائی گئی مزید ٹرینیں بحال کرنے کی بجائے جو ایک ٹوٹی پھوٹی چلتی تھی اسکو بھی بند کر دیا گیا۔
اب میں بولو کے نا بولو☹️
جب اللہ ہدایت دے تو انسان دنیا کی ساری شہرت دولت کو ٹھوکر مار کر اللہ کی راہ پر گامزن ھو جاتا ھے
شازیہ خشک پاکستان کی مشہور گلوکارہ
انکو سننے کے لیے ہزاروں کا پل جھپکتے جمع ھو جاتے تھے
مگر اب یہ اللہ کی راہ پر نکل پڑی ھے اللہ مجھے اور آپکو بھی نی��ی کی ہدایت عطا فرمائے 🤲
جس کی گردن میں سریا ھوتا ھے
جس کا تکبر غرور آسمان کو چھوتا ھے جو کہتا ھے بس میں نے جو کہا دیا وہ ہی سہی ھے باقی سب غلط ھے
اکڑ میں رہنے والے کا۔ اگر کسی نے ایسے شخص کا حال دیکھنا ھے ت�� عمران خان زندہ مثال ھے لہذا انسان کو ہمیشہ اپنی اوقات میں رہنا چاھیے 😎
دیہاتوں کی گلیوں کو 15 فٹ تک کھلا کرنے کا اعلان
اسکی سب سے زیادہ ضرورت اندرون لاھور اور گوالمنڈی جیسے علاقوں کو ھے
کوئی فضول کام لہا نا جائے جلدی جلدی کر لو ٹائم بہت تھوڑا جے
پیرا فورس کی وجہ سے اپنے ووٹر تاجر بھی مخالف ھوئے بیٹھے ہیں
ہر کام کا کوئی طریقہ ھوتا ھے