پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیر نے یہ اعزاز حاصل کر لیا،کہ اس نے قومی خزانے سے ایک پائی بھی خرچ نہیں کی
Weldone @MuradSaeedPTI
قوم تم جیسے لیڈر پر ناز کرتے ہیں
ختم نبّوت قانون میں تبدیلی،اداروں کے خلاف زہر افشانی و مہم جوئ ، شیخ مجیب الرحمان سے تشبیہ اور ملک دشمن بیانیے کی پرڄار۔۔۔۔
کیا اب بھی اس سوال کا جواب نا پوچھا جاۓ کہ نا اہل کی نا اہلی کے بعد لندن میں کس کس سے ملاقاتیں ہوئ تھیں؟ کیا انڈین بھی موجود تھا؟ لابنگ فرم کی کہانی کیا ہے؟
صاحب مودی آپ کا یار، جندال آپ کا سجن، واشنگٹن میں ہرزہ سرائ آپ کے لاڈلے کی کارستانی، ڈان لیکس آپ کے گھر کی ڈھائ لنکا اور سوال ہم سے؟ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے ان کے میر
گھر کی خبر رکھنی ہوتی تو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے، فاٹا ریفارمز کی راہ میں روڑے نہ اٹکاتے مگر آپ اور آپکی حکومت کی تندہیاں تو “کیوں نکالا” پہ ہی آ کے نکلیں