السلام عليك يامهدي عليه السلام 💚
السلام عليك يا علي عليه السلام 💚
السلام عليك يا عباس عليه السلام 💚
السلام عليك يا فاطمة الزهراء سلام الله عليها
\(@ ̄∇ ̄@)/
اس وقت ہنوچل حراموش میں لوگ سڑکوں میں نکلے ہوئے ہیں اس گرمی لوگ پانی اور بجلی سے محروم ہیں حکومت گلگت بلتستان اس کا کوئی حل پیش کرے اور لوگوں کو اپنے اعتماد میں لیں۔
#heramosh#hunichal#shuta#gilgit
حالیہ دنوں ہونے والی سیلاب سے تبا کن شوتہ حراموش گلگت بلتستان اب تک لوگ پانی ، روڈ اور بجلی سے محروم ہیں حکومت گلگت بلتستان سے گزارش کی جاتی ہے کہ بروقت اقدام کرے اور لوگوں کی زندگی آسان بنائیں
#heramosh#shuta#gilgit
🚨 بریکنگ | تہران لائیو : شہید رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی الوداعی مراسم کا آغاز، پہلے ہی روز لاکھوں سوگوار مصلّیٰ پہنچ گئے۔
#Iran#Tehran#Khamenei#FarewellCeremony
لشكر امام حسين عليه السلام كا داخله كربلا:
جب کربلا میں داخلہ شاہِ دیں ہوا
دشت بلا نمونہ خُلدِ بریں ہوا
سر جھک گیا فلک کا یہ اوجِ زمیں ہوا
خورشید محوِ حُسن حسین حسیں ہوا
پایا فروغ نیر دیں کے ظہور سے
جنگل کو چاند لگ گئے چہرے کے نور سے
میر انیس
بَابُ أَنَّ الدُّعَاءَ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ دَاءٍ
عَنْ عَلَاءِ بْنِ كَامِلٍ قَالَ قَالَ لِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ع عَلَيْكَ بِالدُّعَاءِ فَإِنَّهُ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ دَاءٍ.
ابو عبداللہ علیہ السلام نے فرمایا" دعا کرتے رہا کرو کہ وہ ہر درد کی دوا ہے "
( أصوا الكافي كتاب الدعاء)