@MaryamNSharif میڈم جب ہم چھوٹے تھے تو سوچتے تھے کہ جب ہم بڑے ہو جائیں گے تو ہماری روڈ بن جائے گی۔۔اب میری بیٹی 4 سال کی ہے تو میں اس سے کہتا ہوں جب تم بڑی ہو جاؤ گی تو روڈ بن جائے گی
@RShahzaddk حقیقی گھر پہنچ جاؤںگا ا��سران بالا سے گزارش ہے کہ ہمارے جوانوں کو کوشش کریں کہ نزدیک ترین ڈیوٹی پر تعینات کیا جاۓ ہمارے بہت جوان دور دراز ڈیوٹی کی وجہ سے دروان سفر شہید ہوئے زندگی موت تو اللہ پاک کر طرف سے لیکن اگر ڈیوٹی نزدیک ہوتی تو بندا کچھ وقت اپنے بچوں کے ساتھ تو گزار لیتا
@RShahzaddk تنویراحمد بیلٹ نمبر 14/SC سپیشل پروٹیکشن یونٹ کا جوان جس کا تعلق ضلع راجن پور سے ہے آج ملتان شیر شاہ انٹر چینج کے قریب ایم 4 موٹر ے پر 2 ٹرالوں کے آپسی تصادم میں شہید ہو گیا نوجوان بعد از ڈیوٹی رخصت پر واپسی اپنے گھر لفٹ لیکر جا رہا تھا لیکن اسے کیا پتہ تھا کہ گھر جانے کی بجائے
@CMShehbaz چار سال پہلے جب آئے تھے تو کہتے تھے ملک ڈیفالٹ کا شکار ہے اس چکر میں 160والا پیٹرول 380کا لیٹر بجلی کا بل تین گناہ بڑھا دیا اور اب چار سال بعد وفاق صوبوں سے پیسے مانگ رہا آئی ایم ایف کا قرضہ الگ ہے اور پھر دعوی ہم نے معاشی انقلاب لایا ہے
@AzmaBokhariPMLN چار سال پہلے جب آئے تھے تو کہتے تھے ملک ڈیفالٹ کا شکار ہے اس چکر میں 160والا پیٹرول 380کا لیٹر بجلی کا بل تین گناہ بڑھا دیا اور اب چار سال بعد وفاق صوبوں سے پیسے مانگ رہا آئی ایم ایف کا قرضہ الگ ہے اور پھر دعوی ہم نے معاشی انقلاب لایا ہے