This account is not just about words, it’s about awareness.🚨
Follow if you believe ideas, truth, and consciousness should be shared, not suppressed. ❤️
@iemziishan اس قتل کا ذمہ دار ایک اہلکار نہیں اس قتل کا ذمہ دار سسٹم ہے اس قتل کا ذمہ دار ہر وہ صحافی ہر وہ شہری ہر وہ سٹیک ہولڈر ہر وہ چینل ہے جو ماورائے عدالت سزاؤں پر واہ واہ کرتا رہا ہے اور واہ واہ کر رہے ہیں
بھیانک سے بھیانک جرم کی سزا بھی ماورائے عدالت اپ جسٹیفائی نہیں کر سکتے
@TararAttaullah سر کون سا معاشی استحکام ؟
جس میں 43 پرسنٹ بجٹ سود کی مد میں جائے گا ؟
جس میں ملک کے قرضے تقریبا ایک لاکھ ارب ہو گئے ہیں؟
جس میں پروڈکٹ پر لیوی ٹیکس پروڈکٹ کی قیمت کے برابر ہو گیا ہے؟
@Matiullahjan919 ماورائے عدالت بھیانک سے بھیانک جرم کی سزا بھی نہیں دی جا سکتی
ورنہ کچھ عرصے بعد اس کے نتائج عام عوام کو بھگتنے پڑتے ہیں کیونکہ خون منہ کو لگ جاتا ہے
@Matiullahjan919 ماورائے عدالت سزاؤں کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ وہ ریاستی طاقت کو قانون سے آزاد کر دیتی ہیں۔ ابتدا میں یہ اختیار شاید بدترین مجرموں کے خلاف استعمال ہو، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ بعدمیں یہی اختیار ، ذاتی، سیاسی انتقام اور کمزور شواہد والے مقدمات میں بھی استعمال ہونے لگتا ہے
@Naya__Pakistan_ ماورائے عدالت بھیانک سے بھیانک جرم کی سزا بھی نہیں دی جا سکتی
ورنہ کچھ عرصے بعد اس کے نتائج عام عوام کو بھگتنے پڑتے ہیں کیونکہ خون منہ کو لگ جاتا ہے
@JimmyVirkk ماورائے عدالت بھیانک سے بھیانک جرم کی سزا بھی نہیں دی جا سکتی
ورنہ کچھ عرصے بعد اس کے نتائج عام عوام کو بھگتنے پڑتے ہیں کیونکہ خون منہ کو لگ جاتا ہے