چیف الیکشن کمشنر نے رات 1بجے تک مکمل نتائج دینے کا اعلان کررکھا ہے رات 12 بج رہے ہیں الیکشن کمیشن EMS پر ایک نتیجہ بھی اپ لوڈ نہیں ہوا۔ چیف الیکشن کمشنر بھی نامعلوم مقام پر روانہ ہوچکے ہیں
جو تھکن مٹانے کوایک پل،کہیں راستے میں رکانہ ہو۔۔جسے فکر زادراہ نہ ہو،جسےخوف کرب و بلا نہ ہو۔۔وہ جنون عشق کی راہ میں،جواکیلا گھر سے نکل پڑا ۔۔ذرا غور سے اسے دیکھنا،کہیں اس کے ساتھ خدا نہ ہو (حسن کمال)
فیصل آباد بھی قبرستان بن گیا ہے لاہور بھی قبرستان بن گیا ہے ہر شہر قبرستان بنتا جارہا ہے ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہ ہوگئی ہے خدا کے واسطے ہماری مدد کریں
چئیرمین اپٹما کی اسحاق ڈار سے ہاتھ جوڑ کر اپیل