شریعت کسی کے باپ دادا کی چیز نہیں ہے
جو چاہے جیسے چاہے تبدیل کردے
گولی کھاسکتے ہیں مار کھاسکتے ہیں دنیا سے ہم کو مٹا سکتے ہیں لیکن شریعت کا سودا نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ اللہ کا حکم ہمارے لئے دنیا مافیہا سے کہیں زیادہ بہتر ہے
عبدالسلام الاعظمی
فی نار جہنم خالدین فیہا ۔۔۔
ہمیشہ ہمیش کیلئے جہنم۔۔۔ ہاں اگر اب بھی اسلام قبول کرلی تو پھر جہنم سے نجات مل سکتی ہے ۔۔۔ نہیں تو پھر ایسے ناعقل لوگوں کیلئے جہنم تیار کی گئی ہے جو ہمیشہ جہنم میں رہیں گیں
फकीह अल-अस्र हजरत मौलाना खालिद सैफुल्लाह रहमानी साहब
ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड के अध्यक्ष चुने गए
अल्लाह इस चुनाव को राष्ट्र और राष्ट्र के लिए भलाई का कारण बनाए, आमीन
अब्दुल सलाम अल-आज़मी
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ النِّسَاءِ وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ۔
اے اللہ ! میں عورتوں کے فتنے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہ��ں
ملک ہندوستان کی مایہ ناز علمی شخصیت حضرت اقدس مولانا عبدالرشید صاحب مظاہری دامت برکاتہم خلیفہ حضرت مفت�� محمود حسن صاحب گنگوہی نوراللہ مرقدہ علمی خاکہ کچھ اس طرح پیش خدمت