پانچ سال @Asad_Umar کہتا رہا کہ پٹرول 38 روپے میں حکومت کو پڑتی ہے باقی 40 روپے حکومت جگا ٹیکس وصول کررہی اب کہتا ہےکہ نواز حکومت نے پٹرول مہنگا نہیں کیا جس کی وجہ سے ہر سال 435 ارب خسارہ اٹھایا ، یہ شخص گیس کے بارے میں اسطرح کےبیانات دیتے رہےجبکہ اس نے میٹرو 8 ارب میں بنانی تھی
ہم محمد رسول اللہ (ص) کے بعد علی ولی اللہ کہہ کر عقیدہ ختم نبوت پر ولایت کی مہر لگا کر یہ اعلان کرتے ہیں،کہ محمدص آخری رسول (ص) ہیں،اور ان کے بعد نبوت ختم ہوگئی
علی ولی اللہ در حقیقت ختم نبوت کا اعلان ہے۔