آزادی
تمھیں غلامی سے آزاد کرنا چاہتا ہے
یہی وہ کام ہے عمران کرنا چاہتا
کیاہم غلام ہیں؟اب پوچھنا ضروری ہے
ہماری قوم کو،کیوں بیچنا ضروری ہے
کیوں بوٹ ،خوف یہ موروثیت ضروری ہے
وڈیرا شاہی کی کیوں یہ فضا ضروری ہے
انہیں رواجوں سے آزاد کرناچاہتاہے
یہی وہ کام ہےعمران کرناچاہتاہے
30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال میں پیٹرولیم لیوی 580 ارب روپے سالانہ تھی جو اب بڑھ کر 1500 ارب روپے ہو چکی یعنی صرف پٹرول پر حکومت عوام سے 900 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ اسطرح غریب عوام کو نچوڑا جا رہا ہے تاکہ حکمران اشرافیہ عیش کرسکے
ہم نے یہ تیر چلا دیا، ہم نے وہ بھالا مار دیا، ایسی خوشخبریوں سے من تو شانت ہو سکتا ہے پیٹ نہیں بھر سکتا۔ اختیارات اس حد تک ایک جگہ مرتکز ہو گئے ہیں کہ اب یہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اس زخیرہ اندوزی کا کرنا کیا ہے؟ گویا ہم بااختیار بے اختیاری سے گزر رہے ہیں۔ مجھے اس شخص کی تلاش ہے جس نے یہ کہہ کر مجھ سمیت کئی نسلیں خراب کر دیں کہ وقت ایک سا نہیں رہتا۔۔ وسعت اللہ خان کا کالم
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب سابق وزیراعظم پاکستان
@ImranKhanPTI
کو بنیادی صحت کی سہولیات اور بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے تو ان کے نام پر قائم حکومت کی جانب سے کیسا اور کیونکر بجٹ؟؟
#پہلے_خان_پھر_بجٹ@TeamiPians
"انہوں نے اپنے گلف سٹیم جیٹ لینے بند نہیں کرنے، پنجاب میں وی آئی پی گاڑیاں لی جارہی ہیں، ایف بی آر اپنے ٹیکس کا خسارہ پورا نہیں کر سکتا ایف بی آر نے ایک ہزار گاڑی لی ہزار ارب روپے ٹیکس کا خسارہ آیا ہے یعنی ایک ایک گاڑی ایک ارب میں پڑی ہے۔ تیل کی قیمت عالمی سطح پر تیس ڈالر کم ہوگئی ہے پاکستان میں ایک روپیہ کم نہیں کیا عالمی نرخوں کے حساب سے کم از کم سو روپے کم کرنے چاہئے تھے"۔ تیمور جھگڑا
جب پرویز مشرف نے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو نظر بند کیا تب عمران خان نے لندن کی سڑکوں پر عدلیہ کی آزادی کے لئے احتجاج کیا تھا۔
آج وہی عمران خان خود ناحق قید جبکہ وہی عدلیہ بے بس اور خاموش کھڑی ہے 💔
محرم کی روایت آج بھی برقرار ہے
راولاکوٹ میں ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں خوراک اور ادویات پہنچنے سے روکنے کیلئے سڑکوں پر خندقیں کھود کر راستے بند کر دیئے گئے۔
اس کی وجہ سے راولاکوٹ شہر کے باسی بھی جلد قحط کا شکار ہونے والے ہیں
@TeamiPians@ImranKhanPTI انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ جوائن کریں اور مطالبہ کریں کہ سب سے پہلے عمران خان کی رہائی اور سلامتی
پھر اس کے بعد خیبر پختون خواہ کا بجٹ
سب جوائن کریں 👏
کیا آپ جانتے ہیں؟
نواز شریف کے سنہری دور 2013 سے 2018 میں ایکسپورٹس میں کتنا اضافہ ہوا ؟
جواب ہے صفر۔ تفصیلی جواب ہے کہ ایک ارب ڈالر سالانہ کم ہوگئیں۔ 2013 میں ایکسپورٹس 31.50 ارب ڈالرز تھیں جو 2018 میں 30.50 ارب ڈالرز تھیں۔
عمران خان کے ساڑھے تین سال میں ایکسپورٹس میں کتنا اضافہ ہوا؟
قریبا نو ارب ڈالرز۔ 30.50 ارب ڈالرز سالانہ سے ایکسپورٹس 39 ارب ڈالرز تک جا پہنچیں۔
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد کیا ہوا؟
وہی جو ہر چیز کیساتھ فوج نے کیا۔ سالانہ ایکسپورٹس کم ہو کر 32 ارب ڈالرز سالانہ رہ چکی ہیں۔ یعنی سات ارب ڈالرز سالانہ کی کمی۔
9 مئی کو اگر واقعی دہشت گردی ہوئی تھی تو پھر شفاف تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن سے انکار کیوں؟ جیل میں موجود عمران خان خود کہہ رہا ہے تحقیقات کرو، جو قصوروار ہو اسے سزا دو۔ دہشت گردی ہر صورت قابلِ مذمت ہے، چاہے فرد کرے یا ریاست۔ اگر سچ ہے تو کمیشن سے خوف کیوں؟
محمود خان اچکزئی
In Pakistan,
Cost of Truth is Devastatingly High.
Since 2000, 150+ journalists have been murdered. The violence shows no signs of slowing. Beyond these fatalities, dozens more faced abductions, torture, forced disappearances, and loss of their jobs due to state interference.
State institutions wielded absolute power ' using PECA Act, masking illegal tactics behind a legal smoke screen.
Due to Vague Laws, Unchecked Authority and no justice , journalism has ceased to exist' leaving only a state sponsored narrative.
مجھے لگتا ہے ان سب کو بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے کبھی باہر آنا ہی نہیں ہے اس لئے آپ ہماری مرضی سے چلے۔
پارٹی کو تسلی دی گئی ہے کہ عمران خان اب ختم ہے لیکن حقیقت میں یہ پارٹی کے لوگ ختم ہو رہے ہیں
نورین خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا 💔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو پوری طاقت کے ساتھ شروع کریں اور چیئرمین گوہر علی اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سے خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگیں۔
ساتھ یہی مطالبہ کریں کل سارے عہدے دار اڈیالہ جیل پہنچ جائیں اگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
جبکہ یہی بات کل برطانوی اخبار نے بھی کی تھی اس پر سب زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
علیمہ خان کی اپیل 🚨
ہم پہلی بار پی ٹی آئی کو کال دے رہے ہیں کہ سارے عہدے داران اڈیالہ جیل آ کر بیٹھ جائیں اور پریشر ڈالیں اگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں
ہم نے پہلی دفعہ PTI کو کال دے دی ہے کہ اگلے منگل کو تمام عہدیدار اڈیالہ پہنچیں : علیمہ خان
یاد رہے صرف عہدیداروں کی تعداد 25000 کے لگ بھگ ہے
اب چھاننی لگ جائے گی