آج یہ تو بتاؤ کہ سلامتی کونسل کی رکنیت دلوانے کے لئے پاکستان کی طرف سے بھارت کو ووٹ دینے کا فیصلہ ماما قدیر نے کیا ہے یا تمہارے سرپرستوں نے کیا ہے؟ماما قدیرمجرم ہے تو جا کر پکڑ لو کوئٹہ پریس کلب کے باہر بیٹھا ہے اسکو یہ بھی پوچھ لو اسکے گرفتار بیٹے کو ہیلی کاپٹر سے کس نے گرایا؟
@SadafUbaidkhaN Verified Talib ?? R u associating him with Taliban on his look i mean long hair ? I will show u SSG having Long hair. Baki dhmakay kis nay kiye ye aap khud bhi jantay wo cantt may rehtay hy
جو لوگ پی ٹی ایم پر تنقید کرتے ہیں ان کے لئے
یہ معذور نوجوان جس نے جلسہ کیلئے کمپین کی اور آج خود اپنی مدد آپ کے تحت شرکت کرنے ایا ہے۔ اسکو کسی نے پیسے دیئے بلکہ اپنے جذبے سے ایا ہے اور ڈیمانڈ وہی ہے۔ امن کی بھیک مانگ رہا ہے ریاست سے
#PashtunLongMarch2Bannu
The woman in the photo has lost her husband, two sons and more than 10 other family members in the War on terror. She is donating money to PTM’s donation box.
She is the real hero of Pak. She paid huge price for a war that she had no role in igniting.
#PashtunLongMarch2Bannu
Complete black out by mainstream media. No internet today in Bannu but still they come together in large number to show the world we want peace on our land. Stop this war Economy. We want to give a prosperous future to our children
#PashtunLongMarch2Bannu
کل حیات پریغال نے بتایا کہ اس سے سوال ہوا کہ آپ لوگوں کی "نفرت" آمیز باتوں اور کاموں (ریاست کے جبر کے خلاف آواز اٹھانا) میں "را" کا ہاتھ ہے
حیات نے جواب دیا نہیں اسکی ضرورت نہیں. "آپ کی بمباریاں، مسنگ پرسنز، دربدری، لینڈ مائنز، رویہ اور پختونوں کے انسانی حقوق کی پامالی کافی ہے
جس ملک میں چیف جسٹس کو MRI میں ٹانگیں دکھا کر یہ کہا جائے کہ یہ ملزم ہے۔ IG کلیم امام CJ کے منہ پر جھوٹ بولے کہ میں اسلام آباد میں تھا جبکہ وہ لاہور میں ہو۔ جھوٹی رپورٹ دے کر مزید ترقی پائے۔ قاسمی کا فیصلہ لٹک جائے ملک ریاض کو relief ملتا رہے۔کوئی بڑی بات نہی
@AzazWazir @_merrykhan Ur area name ?? Aw bala da hbra za foreign policy expert na yama hu tata evidence pakar o aw ma drta drkral aw recent di means 2017 k .. Baki who destroyed who pa dy bnday os hpla soch uka