#FakeNewsAlert
سوشل میڈیا پر سکولوں اور تعلیمی اداروں کے بند ہونے کے حوالے سے پھیلائے جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ عوام الناس سے التماس ہے کہ ان خبروں پر کان نہ دھریں ۔
وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت۔
@Shafqat_Mahmood
An Excellent & Unique opportunity for Bankers, Lawyers, and Regulators!
Get Registered to attend the Webinar.
Register Now:
https://t.co/g8Qhj6ITQS
When @MSMPakistan_ was founded, I pledged that I will keep youth away from all kinds of violent attitudes through the power of knowledge. I am happy and satisfied that MSM has honored this pledge for 26 years, and will continue to do so in future as well.
#Celebrating26yearsOfMSM
جنگ عظیم اوّل کے بعد عائد کی جانےوالی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ عثمانی دور زندہ ہوگا۔ بیت المقدس ہمارا شہر ہے۔ رجب طیب ایردوان
صدیوں پہلے فن شیشہ گری میں مسلمانوں کا عروج اور یورپ کا اس فن سے استفادہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلمان کاریگروں نے شیشے سے آرائشی اشیا ہی نہیں بلکہ عینک کے عدسوں سے لے کر ایسی چیزیں تک تیار کیں جو سائنسی علوم کے فروغ میں مددگار ثابت ہوئیں۔
مزید پڑھیں: https://t.co/S6qt2rumeW
#ARYNewsUrdu
منہاج یونیورسٹی لاہورمیں خطی مصوری ورکشاپ!
منہاج یونیورسٹی لاہور کے سنٹر آف اسلامک آرٹس اینڈ کرافٹس کے زیر اہتمام دس روزہ خطی مصوری ورکشاپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ خواہش مند افراد ورکشاپ میں شرکت کرکے اس منفرد اور نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
آذربائیجان نے آرمینیا سے اپنے علاقے خالی کروا لئے
آذربائیجان کی فوج نے دفاعی لحاظ سے اہم جبریل اور فوزولی کے اہم علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ چھٹے روز میں داخل ہو گئی
آرمینیا کی فوج مسلسل شکست کھاتے ہوئے آذربائیجان کے مقبوضہ علاقے چھوڑ رہی ہے
BS in Medical Lab Technology equips students with knowledge and skills in lab test used in the detection, diagnosis, prevention, and treatment of diseases. MUL is providing you with the opportunity to get the best degree in this emerging discipline. Join us to secure your future.