نو مئی کے ��ملوں سے متعلق سرگودھا کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان صصاحب سمیت پی ٹی آئی کی قیادت حقیقت سے بہت دور ہے۔ جہاں نو مئی کے حملوں کے اثرات تاریخی تھے، وہاں ردعمل بھی غیر معمولی ہونا فطری ہے۔ حکومت کے مطابق آج کا فیصلہ مکمل طور پر قانونی بنیاد اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔
لیکن تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ریاستی برہمی کے آگے دلیل اور قانون ہمیشہ بے بس ہو جاتے ہیں۔
شائد میری بات کچھ حلقوں کو بری لگے مگر عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی کے پاس نو مئی حملوں کی ذمہ قبول اور معافی کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
@maanrehman@mahroo16 block kiyon kia tha pata hai? meny grok ko kaha yea mujy follow nai kr rai, or yea pata ni kya smjhi hogi, khair let her block me, but she follows my 3 accounts as well 😂😂😂