پختونخواہ میں گورنر راج لگانا آپریشن سرچ لائٹ جیسی غلطی ہوگی۔ یہ بات پاک فوج بہت اچھی طرح جانتی ہے۔ یئیں یئیں یئیں نہ کریں اگر لگانا ہے تو لگائیں گورنر راج۔
کسی دن یہ تماشا مسکرا کر ہم بھی دیکھیں گے
احسن بھون کی ڈگری پر کیپٹن صفدر اکیلا لڑ رہا ہے۔ یہ ILF والے دوست کیا دھنیا پی کر سو رہے ہیں ؟
انکی زمہ داری صرف عہدے ٹکٹیں اور ملاقاتوں اور دوسرے معملات ہی ہیں۔ یا وکلا کے کسی معاملے سے بھی کوئی لینا دینا ہے۔
اب یہ کنڈا بھی ہمیں ہی کھولنا پڑنا ہے ؟
اگر اگلے 24 گھنٹے میں ILF نے اپنی پوزیشن واضح نہ کی تو name and. Shame کیا جائے گا۔
Pakistan and the Afghan Taliban are discussing a resettlement plan for the banned Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP). The idea of resettlement came from the Afghan Taliban during the recent visit of a high-powered Pakistani delegation led by Defence Minister Khawaja Asif. The Director General Inter-Services Intelligence (ISI), Lt General Nadeem Anjum was also part of the daylong trip.
https://t.co/xsePpmZq8q
#etribune #News #Latest
https://t.co/TIicmg13su
ویسےیہ زیادتی ہے پہلے اپنے ٹاؤٹس سے بیانیہ بنوایا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج کا تعلق لانگ مارچ سے نہیں۔۔ امن وامان کی بگڑتی صورتحال سے ہے ۔۔ بعد میں آکر کہہ دیا کہ اگر لانگ مارچ موخر نہ کیا تو ایمرجنسی لگائیں گے نا اہ�� کر دیں گے۔۔ بری بات ۔ہم ٹاؤٹس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
ایک عام سا ٹی وی رپورٹر وہاں سے 7چینل کا مالک
پھر سوسائٹیوں کا مالک پھر نگران وزیر اعلیٰ اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کارکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر پھر وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیر دفاع PCB کا چیرمین بھی وزیراعظم کے اختیارات بھی اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو آج یہ کسی پرائیویٹ سکول میں ٹیچر کسی احبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر یا کوئی
کریانہ سٹور کا مالک ہوتا
سچے نظام تباہ ہو چکا ہے
”کوئی بھی Adventure کرنے کی کوشش کی گئی یا ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر یاد رکھنا ایسا عوامی ردعمل آئے گا کہ تمھیں سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی،
خیبرپختونخوا میں حکومت عوام کی طاقت سے آئی ہے اور عوامی طاقت ہی اس حکومت کی حفاظت کرے گی، جس طرح 8 فروری کو اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کی تھی، اسی طرح اپنی منتخب حکومت کی حفاظت کرے گی۔“
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ @SohailAfridiISF
سہیل آفریدی جس سپیڈ سے جا رہے ہیں اور اپنے ارادے پر قائم ہیں مجھے لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ کو سوچنا چاہیے کہ ہر جگہ آپ کی زبردستی نہیں چل سکتی ؛ اپنا سیاسی انا اور ضد میں ہاکستانیوں کو مت جلائیں : منتخب حکومت کو گرانے کی دھمکیاں سوائے رسوائی کہ آپ کے حصے میں کچھ نہیں لائے گی
تحریک انصاف کا یہ 37 سالہ نوجوان جو عمران خان کی رہائی کی مہم کو لیڈ کررہا ہے عمران خان کے ٹاپ الیکٹڈ عوامی لیڈر کے طور پر یہ
اس وقت پاکستان کا صف اول کا لیڈر بن چکا ہے،
الجزیرہ۔۔
جو خان کے نظریے پر کھڑا ہوگا اسے عزت شہرت عوام خود دے رہی ہے
🚨جوان نے تو اج کمپنی کے پرخچے اڑا دئیے۔
ضرورت پڑی تو بغاوت کرونگا، ان لوگوں کو جزیرے خریدنے کے لئیے ڈالرز چاہئیے ہوتے ہیں اور میں ان کی خواہشات کے لئیے اپنے لوگوں لوگوں کا خون نہیں بہا سکتا۔ وزیر اعلی سہیل افریدی
دوہراتے جائیں ؛
تحریک انصاف عمران خان کی دس گیارہ ماہ کی قید تنہائی اور ملاقاتوں کی بندش کے بعد احتجاج کررہی ہے۔ یعنی فوج چاہتی ہے کہ عمران خان کی ملاقاتیں بھی بند رہیں اور تحریک انصاف احتجاج بھی نہ کرے۔
کچھ لوگ جو باہر جزیرے خریدتے ہیں جو باہر فلیٹس خریدتے ہیں کچھ لوگوں کے ڈالرز کے لیے میرے لوگوں کا خون نہیں بہے گا ضرورت پڑی تو بغاوت کریں گے ! سہیل خان آفریدی کا کھڑاک 🔥
اگر آپ چورہو، نااہل ہو، اور محبِ وطن نہ بھی ہو، پھر بھی آپ طاقتور قوتوں کو قبول ہو بس آپ کو لیلہ ہونا چاہیے، ورنہ پھر آپ یا تو جیل میں ہوں گے یا نااہل ہوں گے، بے شک آپ محبِ وطن اور ایماندار ہوں اور عوام آپ کے ساتھ ہو۔
سوات میں گڈ طالبان کی ٹیمز کو ساتھ ملا کر نامعلوم افراد نے تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کے گھر توڑے
تو اب بدلے میں ان کو جو��ب بھی سن لیں، گورنر راج وغیرہ کی دھمکیوں کو پیروں تلے روندا جا رہا ہے ، اب انشاءاللہ تمام فیصلے 4 اکتوبر کو ہوں گے