رونالڈو یا میسی؟
مجھ سے اکثر سوال ہوتا ہے کہ آپ رونالڈو کو پسند کرتے ہیں یا میسی کو؟
میں یقینا رونالڈو کو پسند کرتا ہوں
اس کی وجہ کچھ مختلف ہے
کیوں کہ رونالڈو کئی چیزوں میں مختلف ہے اور میری پسندیدگی کی ایک وجہ اصل میں یہ ہے کہ
رونالڈو ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے
امید میسی کے ��اہنے والے مجھ سے ناراض نہ ہوں گے
ترک صدر طیب اردوان
🏑💔 بھارتی ہ��کی کے کھلاڑی سندیپ سنگھ نے اپنے کیریئر میں تقریباً 110 گول کیے۔ 2006 میں ایک المناک حادثے کا شکار ہوا، موت کے منہ سے واپس آیا اور دوبارہ میدان میں اترا۔ اس کی جدوجہد کو سراہنے کے لیے بھارت نے 2018 میں اس کی زندگی پر فلم "سورما" بنا دی، جسے کروڑوں لوگوں نے دیکھا اور آج بھی سندیپ سنگھ کو قومی ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ 🇮🇳🎬
مگر ذرا اپنے گریبان میں جھانکیے...
پاکستان کے پاس سہیل عباس جیسا عظیم کھلاڑی تھا، ہے اور رہے گا۔ وہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کی ہاکی تاریخ کا سب سے بڑا پینلٹی کارنر اسپیشلسٹ مانا جاتا ہے۔
🔥 348 بین الاقوامی گول!
جی ہاں، 348 گول... ایک ایسا عالمی ریکارڈ جو آج بھی قائم ہے اور جس تک پہنچنا دنیا کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کے لیے خواب ہے۔
2001 میں اس نے ایک ہی سال میں 100 سے زائد گول کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ جب سہیل عباس پینلٹی کارنر لینے آتا تو مخالف گول کیپر کے ��ہروں پر خوف صاف نظر آتا تھا۔ اس کی ڈریگ فلک بجلی کی طرح گول پوسٹ میں جا لگتی تھی۔
2002 ایشین گیمز کے طلائی تمغے سے لے کر چیمپئنز ٹرافی اور اولمپکس تک، پاکستان کی کامیابیوں کے پیچھے ایک نام بار بار سامنے آتا تھا: سہیل عباس۔
لیکن افسوس...
نہ اس پر کوئی فلم بنی۔
نہ کوئی بڑا ڈرامہ۔
نہ کوئی یادگار۔
نہ کوئی مجسمہ۔
آج کی نسل کے بہت سے نوجوان شاید اس عظیم نام سے بھی واقف نہیں۔
یہ صرف ایک کھلاڑی کو بھولنا نہیں...
یہ اپنی تاریخ کو بھولنا ہے۔
یہ اپنے اصل ہیروز کو فراموش کرنا ہے۔
ہم فلمی کرداروں اور وقتی شہرت رکھنے والوں کو تو یاد رکھتے ہیں، مگر وہ لوگ جو پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند کرتے رہے، خاموشی سے نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں۔
سہیل عباس صرف ایک کھلاڑی نہیں...
وہ پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی آخری روشن یادوں میں سے ایک ہے۔
🏑🇵🇰 سہیل عباس ہمارا فخر ہے، ہمارا ہیرو ہے، ہماری تاریخ ہے۔
اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے اصل ہیروز کو وہ مقام دینا چاہیے جس کے وہ حق دار ہیں، تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ نئی نسل جان سکے کہ دنیا کی ہاکی کا سب سے بڑا گول اسکورر پاکستانی تھا!
سہیل عباس زندہ باد!
پاکستان ہاکی زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰❤️
منقول
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
گلگت بلتستان کے الیکشن نے پھر ثابت کردیا ہے کہ قیدی نمبر 804 قید تنہائی میں ہوکر بھی اکیلا سب پر بھاری ہے،
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ، نواز شریف، زرداری، بلاول سب کو شکست دے دی ہے،
عمران ریاض خان
🚨سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے وکٹری سپیچ
گلگت بلتستان اور پورے پاکستان کی عوام کو مبارکباد !! آج پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی فتح ہوئی ہے
Shahid Khan 1967 میں، 16 سالہ شاہد خان صرف 500 ڈالر لے کر برفانی طوفان کے دوران امریکہ کی ریاست الینوائے پہنچے۔ ان کی پہلی نوکری برتن دھونے کی تھی، جہاں انہیں ��رف $1.20 فی گھنٹہ ملتے تھے۔
انجینئرنگ کی تعلیم کے دوران انہیں ایک چھوٹی آٹو پارٹس کمپنی میں ملازمت ملی۔ وہاں انہوں نے محسوس کیا کہ ٹرک کے بمپرز کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے، چنانچہ انہوں نے ایک ایسا ون پیس بمپر ڈیزائن کیا جو زیادہ ہلکا، مضبوط اور کم خرچ تھا۔
بعد میں انہوں نے نوکری چھوڑ کر اپنی کمپنی قائم کی، اور صرف دو سال بعد اپنی سابقہ کمپنی ہی خرید لی۔
1980 کی دہائی کے آخر تک ان کی کمپنی امریکہ میں فروخت ہونے والی ہر Toyota گاڑی کے لیے واحد بمپر سپلائر بن چکی تھی۔ آج ان کا کاروبار سالانہ 9 ارب ڈالر سے زائد کا ٹرن اوور کرتا ہے۔
بعد ازاں انہوں نے Jacksonville Jaguars کو 770 ملی�� ڈالر میں خریدا اور NFL کی تاریخ کے پہلے نسلی اقلیتی مالک بن گئے۔ اس کے بعد انہوں نے Premier League کلب Fulham اور All Elite Wrestling کی بھی ملکیت حاصل کی۔
Forbes نے شاہد خان کے سفر کو “امریکن ڈریم کی حقیقی مثال” قرار دیا۔ 🇵🇰✨
A simple wish to watch his hero on a screen of his own.
Today, he met Babar Azam and his dream came true, made even more special by @HaierPakistan .
From love to reality, this is what fans & cricket truly mean to us. 💛
#RiseofZalmi#YellowStorm#ZalmiXHaier#Haier
اس وقت دنیا کے ہر کونے میں پاکستان کی محبت کے نعرے گونج رہے ہیں 🇵🇰✨
جاپان میں اسپیشل بچوں کی معصوم آوازیں “دل دل پاکستان، جان جان پاکستان” گاتے ہوئے دلوں کو چھو رہی ہیں ❤️
یہ صرف ایک گانا نہیں، یہ محبت ہے… یہ پاکستان کی پہچان ہے
انسان کی خواہشات اور حسرتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں لیکن زندگی ختم ہوجاتی ہے۔
جس حال میں بھی ہیں پروردگار کا شکر ادا کریں کیونکہ لاکھوں کروڑوں لوگ اس چیز کی تمنا کرتے ہیں جس سے خدا نے آپکو نوازا ہے۔😊
وضع قطع اور حلئیے سے تو یہ نوجوان ڈاکٹر ہی لگتا ہے۔ اگر یہ حقیقت میں ڈاکٹر ہےتو پھر اپنے ہی شعبے کی بابت کڑی تنقید پر اس کی اخلاقی جرآت قابلِ ستائش ہے ۔
اگر یہ ڈاکٹر نہیں ہے، تب بھی نوجوان کی کچھ باتیں قابلِ غ��ر ہیں ۔
آپ لوگ کیا کہتے ہیں؟