تینوں افواج سربراہان اور صدر کا تاحیات استثنی ہے یعنی مرنے کے بعد بھی ان سے کوئی نہیں پوچھ سکتا ۔۔ آرٹیکل 6 کدھر گیا ۔۔آئین تو کہتا ہے کہ جو بھی آئین کساتھ کھلواڑ کرے گا اسکو سزائے موت ہوگی ۔۔
۔۔۔لطیف کھوسہ
From their prison cells, senior PTI leaders Dr. Yasmin Rashid, Mian Mehmood Ur Rasheed, Senator Ijaz Ahmad Chaudhry, and Omar Sarfraz Cheema have issued a powerful letter to the Chief Justice of Pakistan, condemning a judicial process in which hundreds are being convicted solely on uncorroborated police testimony while crucial digital evidence, including CCTV footage and geofencing data, remains absent.
The letter highlights a glaring double standard: those who distanced themselves from the party were swiftly granted bail and relief, while those who stood by their principles continue to languish behind bars, many without trial. Calling on the judiciary to uphold its constitutional responsibility, the leaders urge the Chief Justice to ensure justice is guided by evidence, not expediency. They call for an independent judicial review, an end to prolonged trial delays, and scrutiny of convictions secured without material evidence.
اختر مینگل نے بلوچستان میں فتنہ الشیطان سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا
وہ فتنہ الشیطان سامنے لایا جائے جس کے مظالم سے لوگ پہاڑوں پر چڑھ گئے اس فتنہ الشیطان کو س��منے لایا جائے ۔ اختر مینگل
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
🚨 آئی ایل ایف انصاف لائرز فورم وکلاء سرفراز ڈوگر کی عدالت کے دروازے پر کھڑے ہو جائیں اس ہر دباؤ بڑھائیں یہ شخص عمران خان اور بشری بی بی کے انصاف کے راستے کی رکاوٹ بن چکا ہے اگلے فیز کی تیاری کریں ۔
علیمہ خان
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھ��ں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
عمران خان کو کروڑوں پاکستانی اور بیرونی ممالک ان کی جدوجہد، لیڈر شپ اور 1992 کے ورلڈ کپ سمیت مختلف حوالوں سے پہچانتے ہیں۔
نام دبائے جا سکتے ہیں، تصویریں چھپائی جا سکتی ہیں، مگر تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا۔
#ReleaseImranKhan
اب بس کر دو ۔۔
یہ غداری کے کارڈ کھیلنا بند کرو ۔۔ اب بس کر دو
تمہاری انا نے ملک کے دو ٹکڑے کر دیے تھے اور کتنے ٹکڑے کرو گے ۔۔ اب بس کر دو
اٹھہتر سال سے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہو اور الزام عمران خان پہ ۔۔ اب بس کر دو
#اب_بس_کردو .
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے