دنیا میں لعنتئ حکمرانوں اور سیاستدانوں میں پاکستانی سیاستدان ٹاپ پر ہیں ملک میں آگ لگی لوگ غربت بے روزگاری مہنگائی سے مر رہے ہ��ں اور ہمارے اراکین اسمبلی تاحیات اپنے لیے مراعات لے رہے ہیںُ
ان پر سارے جہان کی لعنت بھیجیں
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
سب پی ٹی آئی کے پنجابی لیڈران جیل بیٹھے عمران پنجابی جیل میں بشری بی بی بھی پنجابی وہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے یاسمین راشد تک سب پنجابی لیڈران جیل میں جبکہ سب پی ٹی آئی والے پشتون مسلسل اقتدار کا مزہ لے رہے مگر گالیاں پنجابی کو دے رہے وہ قربانی نہی دیتا ہے
ڈگری کی تصدیق کسی مشکوک رپورٹر کی مشکوک خبر سے نہی ہوتی ہے ڈگری کی تصدیق ایچ ای سی کرتا اور ڈگری قوم کے سامنے رکھنے سے وہ اصلی ثابت ہوتی ہے
اعلان ختم ��وا
کیا پاکستان میں نظام بہترین ہے
بالکل بھی نہی
کیا عوام اس حکومت سے خوش ہیں
بالکل بھی نہی
کیا عمرا�� اور پی ٹی آئی اس کا حل ہیں
بالکل بھی نہی وہ تو خود خرابی کی وجہ ہیں
بس اتنی سی بات ہے
@iamHaiderZaidi
ایران نے تو حوثی 🐖 سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے باقی امریکہ کی اڑ میں عرب ممالک پر حملے کرتا اور ایرانی رنڈوے کہتے ہیں اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں ایران کو جوتے پارے تو اسلام خطرے میں پڑھ جاتا ہے کون لوگ ہو تسی
چار ہزار میگاواٹ بجلی کا شاٹ فال ہے جبکہ 48 ہزار میگاواٹ انسٹال کپیسٹی ہے جس کی ہم نے ہر حال میں پیمنٹ کرنی ہے
یہ کیسی سائنس ہے کہ نو مہینے میں گیارہ ارب ڈالر نجی بجلی گھروں کو دے کر دن کو لوگوں سے مفت سولر یونٹ ہڑپ کر بھی بجلی کا شارٹ فال ہے اور اوپر سے اویس لغاری کو میڈل بھی دے دیا ہے
اصل مارچ تو بجلی والوں اور اویس لغاری کے خلاف ہونا چاہیے
یہ اس حسنات ملک کی خبر ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے احسن بھون کی ڈگری کی تصدیق کر دی ہے خبر اس طرح دی گئی کہ جیسے ابھی ابھی پنجاب یونیورسٹی نے احسن بھون کی تصدیق کی ہے مگر یہ ایک مس لیڈننگ خبر ہے خبر پڑھیں تو تفصیل میں لکھا پچھلے سال کا ایک نوٹس ہے یہ وہی ویریفیکیشن جس کا نوٹس چھاپہ گیا تھا جس میں نام اور سال کا فرق تھا اسی کئ بنیاد پر خبر چھاپی ہے یہ صرف ان کی ڈگری کی تصدیق نہی ہے ڈ��ری کی تصدیق کا فورم ایچ ای سی ہے یہ ویریفیکیشن یونیورسٹی نے بار کے کہنے پر یہ کی تھی کہ رجسٹریشن تھی جو ڈگری ملنے کی تصدیق نہی کہلاتی ہے ڈگری کا معاملہ آج بھی مشکوک ہے
مولانا نے قومی اسمبلی میں بتایا تھا کہ جہاں ان کا علاقہ وہاں ہر طرف طالبان کا قبضہ ہے سرکاری افسران ان کو بھتہ دیتے ہیں سوچیں ان سب علاقوں میں دن رات پی ٹی آئی کا قافلہ کیسے چل رہا ہے اس کی سکیورٹی طالبان کیوں دے رہے ہیں
یہ طالبان اور پی ٹی آئی گٹھ جوڑ ہے
مریم نواز نے سرکاری جہاز ذاتی کام کے لئے استعمال کیا نون کے سب حامیوں بشمول میرے شدید تنقید کی مریم نے اس کا خرچہ جمع کروا دیا
سہیل آفریدی نے ذاتی احتجاج کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا مگر ایک بھی انصافی حامی نے تنقید نہی ک�� مریم پر شدید تنقید کرنے والے پی ٹی ایل سیل کے صحافی تک آفریدی کے ذاتی استعمال والے ہیلی کاپٹر کا دفاع کر رہے ہیں
بس ایک بند عقل کلٹ اور سیاسی شعور میں یہئ فرق ہے
پی ٹی آئی نے مذاکرات کی بجائے لانگ مارچ جناب کیپٹن صفدر کی ڈگری مہم سے توجہ ہٹانے کے لئے کیا ہے کیوں کہ کیپٹن صاحب میڈیا اور یوٹیوبروں کا ائر ٹائم کھا گئے تھے اور یوتھڑوں کی بکواسیات کا سودا بکنا بند ہو گیا تھا ۔