🚨*نئی ویکسین کا مسئلہ ۔🚨۔۔*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کل وطن عزیز میں نئی ویکسین کا شور ہے جو 9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو لگائی جا رہی ہے تاکہ وہ ایچ پی وی یعنی
Human Papilloma Virus
سے بچ سکیں جو بچہ دانی کے دہانے کے سرطان یعنی
Cervical Cancer
کا باعث بن سکتا ہے۔
حسب معمول مخالفین کا ایک طبقہ تو "اینٹی ویکسرز" کا ہے جو ہر قسم کی ویکسین کے مخالف ہیں۔ یہ ہمارے مخاطب نہیں۔
دوسرا طبقہ 22 ویں گریڈ کے ان "دانش گردوں" کا ہے جن کا کام ہر چیز، خصوصاً ویکسین کے پیچھے سازشی تھیوری تلاش کرنا ہوتا ہے۔
یہ بھی ہمارے مخاطب نہیں۔
تیسرا طبقہ وہ سنجیدہ لوگ ہیں جو واقعی اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین لگوائیں تو کیوں اور نہ لگوائیں تو کیوں۔۔۔
یہی ہمارے مخاطب ہیں
بات حقیقت میں یہ ہے کہ یہ دراصل مغربی معاشروں اور مغربی معاشرت کا مسئلہ ہے۔ یعنی بہت سے سیکشوؤل پارٹنرز کا ہونا اور بلوغت کے ساتھ ہی جنسی تعلقات کا حصہ بننا اس وائرس سے انفیکشن اور پھر بعد میں اس سے ہونے والے سرطان کے امکانات کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے۔
تو اگر آپ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی مغربی معاشرت کا حصہ ہیں اور آپ کے گھ�� کی لڑکیوں کو بوائے فرینڈز اور ریلیشن شپس کی پوری آزادی ہے تو یقیناً یہ ویکسین ان کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
لیکن اگر آپ کے گھر کی لڑکیاں ایسی نہیں تو پھر اس ویکسین کی بھی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔
لیکن۔۔۔۔
��گر تو آپ ان کی شادی کرتے ہوئے دیندار لڑکے کا انتخاب کرتے ہیں جس کا کردار بتاتا ہے کہ یہ حرام کاری میں نہ ملوث رہا ہے اور نہ شادی کے بعد ملوث ہو گا، ان شاءاللہ، تو بھی آپ کی بچیوں کو اس ویکسین کی ضرورت نہیں ۔۔
البتہ اگر شادی کرتے ہوئے مال اور سٹیٹس آپ کی ترجیح ہے اور کردار سے آپ کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ لڑکا پہلے بھی کئی افئیرز چلا چکا ہے اور ممکن ہے آئندہ بھی باز نہ آئے تو ضرور احتیاطاً اپنی بچیوں کو یہ ویکسین لگوا لیں ۔۔ کیوں کہ ایک بدکار مرد کسی بازاری عورت سے یہ وائرس "کیری" کر کے اپنی پاک باز بیوی تک پہنچا سکتا ہے۔ لیکن اس صورت میں ضروری نہیں کہ ابھی 9 سے 14 سال کی ��مر میں ہی لگوائیں۔ شادی سے فوراً پہلے بھی لگوا سکتے ہیں۔
یہ تھے کچھ دوٹوک قسم کے مشورے جو شاید ہم سب کو اپنے اپنے گریبان میں جھانکنے کا موقع بھی فراہم کریں۔۔۔
باقی پہلے دو طبقات کی ہکواس کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال باہر کریں۔
مفتی طارق مسعود صاحب نے عمران خان مخالف صحافی کرن ناز کو لاجواب کر دیا۔ 😂😂
کرن ناز: "مفتی صاحب، شہباز شریف اور مریم کے اچھے کام بتائیے؟"
مفتی صاحب: "جب مجھے کوئی اچھا کام نظر آیا، ضرور بتاؤں گا۔ البتہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں اسلام کا نام روشن کیا"
مجھے اپنی زندگی میں کبھی شاپنگ کا شوق ہی نہیں تھا میں نے کبھی شاپنگ نہیں کی، یہ غلط فہمی ہے کہ بڑی گاڑی لے لی ، 10 گارڈ رکھ لیے، ان چیزوں سے خوشی نہیں ملتی
🔶️ کیا سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لیے پاکستانی حکومت کو سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کرنا چاہیے؟
▪️ 2022ء میں سابق وزیراعظم نے ایک ٹیلی تھون میں صرف ڈھائی گھنٹے میں ساڑھے 5 ارب پاکستانی روپے جمع کر لیے تھے۔ انہوں نے تین ٹیلی تھون میں سیلاب بحالی کے لیے مکمل عوامی فنڈز حاصل کیے تھے۔
🔴 گزشتہ دو دنوں میں، پنجاب کے محکمہ آبپاشی کے ساتھ پاکستانی فوج کے انجینئرز نے مل کر دریائے چناب پر قادر آباد ہیڈ ورکس کی تاریخ کے سب سے شدید سیلاب کا کامیابی سے مقابلہ کیا۔
▪️ بیراج کو 800,000 کیوسک کے لیے ڈیزائن کیے جانے کے باوجود، اس نے 27 اگست 2025 کو 1,077,951 کیوسک کے ریکارڈ بہاؤ کو برداشت کیا، جس نے 1992 میں 948,530 کیوسک کی پچھلی اونچائی کو عبور کیا۔
▪️ انتھک کوششوں اور قابل ذکر کوآرڈینیشن کے ذریعے، آرمی اور صوبائی انتظامیہ کے تعاون سے آبپاشی کے افسران اور عملے نے حافظ آباد اور چنیوٹ کو محفوظ رکھنے کو یقینی بنایا۔ یہ غیر معمولی آپریشن یاد رکھا جائے گا!
اس ویڈیو کلپ نے تو
دل چیر کر ہی رکھ دیا ۰۰۰۰۰
میرے وطن میں غربت افلاس
ایک سنگین مسئلہ ہیں
جو معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی عوامل کا نتیجہ ہیں۔
اللّہ کریم سب کے لئے آسانیاں فرمائے
آ��ین یا ربّ العالمین 😢💔
"مثال اُس پاک و صاف شیعی گھرانے کی، جو زائرین کی خدمت ہر چیز سے کرتا ہے، حتیٰ کہ اپنی عورتوں سے بھی، تاکہ ابا عبدالزہرا کے زائرین کو راحت ملے۔
سوچا #عاشورہ#اربعین پر اتنا رش کیوں ہوتا ہے ؟
Ai
**موبائل فونز کے سینسرز اور ان کے کام**
**تعارف:**
موبائل فونز آج کے دور میں ایک لازمی چیز بن گئے ہیں۔ ہم ان کا استعمال بات چیت، تفریح، اور کام کے لیے کرتے ہیں۔ موبائل فونز میں کئی سینسرز ہوتے ہیں جو انہیں مختلف کام کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
**موبائل فونز میں عام طور پر درج ذیل سینسرز ہوتے ہیں:**
* **Accelerometer:** یہ سینسر فون کی حرکت کو محسوس کرتا ہے۔ اسے گیمز، فٹنس ایپس، اور دیگر ایپس میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **Gyroscope:** یہ سینسر فون کے زاویے اور سمت کو محسوس کرتا ہے۔ اسے گیمز، نیویگیشن ایپس، اور دیگر ایپس میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **Magnetometer:** یہ سینسر زمین کے مقناطیسی میدان کو محسوس کرتا ہے۔ اسے نیویگیشن ایپس اور دیگر ایپس میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **Ambient light sensor:** یہ سینسر ماحول کی روشنی کی سطح کو محسوس کرتا ہے۔ اسے فون کی سکرین کی روشنی کو خود بخود ایڈجسٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
* **Proximity sensor:** یہ سینسر فون کے قریب کسی چیز کی موجودگی کو محسوس کرتا ہے۔ اسے ف��ن کال کے دوران سکرین کو بند کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
* **Barometer:** یہ سینسر ہوا کے دباؤ کو محسوس کرتا ہے۔ اسے موسم کی پیشن گوئی کرنے اور الٹیٹیوڈ کو ماپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
* **Fingerprint sensor:** یہ سینسر صارف کے فنگر پرنٹ کو اسکین کرتا ہے۔ اسے فون کو انلاک کرنے اور دیگر حفاظتی اقدامات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
**موبائل فونز کے سینسرز کے کام:**
* **حرکت اور زاویہ کا تعین:** Accelerometer اور gyroscope فون کی حرکت اور زاویے کا تعین کرتے ہیں۔ اسے گیمز، فٹنس ایپس، اور دیگر ایپس میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **سمت کا تعین:** Magnetometer زمین کے مقناطیسی میدان کا استعمال کرتے ہوئے فون کی سمت کا تعین کرتا ہے۔ اسے نیویگیشن ایپس اور دیگر ایپس میں استعمال کیا جاتا ہے۔
* **ماحول کی روشنی کی سطح کا تعین:** Ambient light sensor ماحول کی روشنی کی سطح کا تعین کرتا ہے اور فون کی سکرین کی روشنی کو خود بخود ایڈجسٹ کرتا ہے۔
* **قربت کا تعین:** Proximity sensor فون کے قریب کسی چیز کی موجودگی کا تعین کرتا ہے اور فون کال کے دوران سکرین کو بند کر دیتا ہے۔
* **ہوا کے دباؤ کا تعین:** Barometer ہوا کے دباؤ کا تعین کرتا ہے اور اسے موسم کی پیشن گوئی کرنے اور الٹیٹیوڈ کو ماپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
* **حفاظت:** Fingerprint sensor صارف کے فنگر پرنٹ کا استعمال کرتے ہوئے فون کو محفوظ کرتا ہے۔
**موبائل فونز کے سینسرز کے فوائد:**
* **موبائل فونز کے سینسرز ہمیں اپنے فونز کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے میں مدد کرتے ہیں۔**
* **وہ ہماری زندگی کو آسان اور زیادہ موثر بناتے ہیں۔**
* **وہ ہمیں اپنے ارد گرد کی دنیا سے زیادہ جڑے رہنے میں مدد کرتے ہیں۔**
**مستقبل میں، ہم موبائل فونز میں مزید سینسرز دیکھنے کی توقع کر سکتے ہیں، جیسے:**
* **Temperature sensor:**
* **Humidity sensor:**
* **Air quality sensor:**
* **Gas sensor:**
**نتیجہ:**
موبائل فونز کے سینسرز ایک اہم ٹیکنالوجی ہے جو ہمارے فونز کو زیادہ طاقتور اور مفید بناتی ہے۔ مستقبل میں، ہم موبائل فونز میں مزید سینسرز دیکھنے کی توقع کر سکتے ہیں جو ہمیں اپنے ارد گرد کی دنیا سے فوری طور پر باخبر رکھے
#KateMiddleton #كيت_ميدلتون #KateGate