Sindh Government must pay heed to this loudly protest. Candidates who passed IBA test must be appointed on merit, as District-wise top to bottom list has already been issued by IBA. Sindh Govt should follow the one policy.
#JusticeFor5to15Candidates
سندھ ايمپلائيز الائنس کے مطالبات
1۔ پنشن ريفارمز کے سارے نوٹیفکیشن واپس لئے
جائیں
2۔ ملازمین کی تنخواہوں میں ستر فیصد اضافہ
3۔ پچاس فیصد ڈی آر اے دیا جائے
4۔ ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے وقت گروپ
انشورنس اور بینیوولینٹ فنڈ دیا جائے۔
#JusticeForSindhEmployees@BBhuttoZardari
ہڑتال کے مسلسل آٹھ دن یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ملازمین ٹکراؤ نہیں بلکہ عزت اور انصاف چاہتے ہیں۔ بہتر حکمرانی کا تقاضا ہے کہ حکومت فوری طور پر سنجیدہ بات چیت کرے۔
#JusticeForSindhEmployees
سندھ کے سرکاری ملازمین کا پنشن ریفارمز کے خلاف جاری احتجاج سندھ اسمبلی پہنچ گیا،
پاکستان تحریک انصاف ہر سطح پر سرکاری ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے، سجاد علی سومرو
#JusticeForSindhEmployees