پسٹل کی گولی اس شیٹ کو پار نہیں کرسکتی تھی.
پوری پلاننگ کیساتھ حملہ کیا گیا. حملہ آور کو کنٹینر کی پوری جانکاری تھی. اس لیے اس نے گھات لگاکر حملہ کیا اور پسٹل والے نے فائر کرکے ہجوم کو اپنی طرف متوجہ کیا.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
#فتنہ_عورت
6 ہزار کلو میٹر دور 20 ارب کے فلیٹ میں کروڑوں کے صوفے پر بیٹھ کر پاکستانیوں کو پیغام دیئے جاتے ہیں کہ "ہم غریبوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
"اور یہ سُن کر عقل سے پیدل لوگ لُڈیاں ڈالتے ہیں.🤣🤣