دونوں خواتین اپنے ملک روانہ ہو چکیں۔ مسلم لیگ ن نے تمام لیڈران نےاس کیس کے بابت مکمل خاموشی رکھ کراور وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کی کیلئے اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر کے اپنی سیاسی قبر خود کھود دی ہے۔
پیپلز پارٹی سندھ میں اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے نیا حربہ لائی ہے، کے منہ بھر بھر کے ترقیاتی کاموں سے متعلق جھوٹ بولو،تاکہ جو لوگ سندھ میں رہائش نہ ہونے کی وجہ سے ادھر کی حالت زار سے ناواقف ہیں وہ تو یقین کر ہی لیں گے۔ لیکن انہیں اندازہ نہیں کہ لوگ ان سے اتنا بیزار ہیں، کہ وہ انلے ہر جھوٹ پر کیمرہ کھول کر، جائے وقوع پر جاکر، ویڈیو بنا کر انہیں بےنقاب کر رہے ہیں۔
سندھ میں ٹیچرکا تبادلہ ہوا،جوائننگ دینےسکول پہنچاتو وہاں صرف چار دیواریں موجودتھیں۔
لیکن جلد سینئر وزیر شرجیل میمن چیلنج کرکے بولیں گےکہ سندھ میں ایک اسکول بھی"خراب" نہیں۔ اور جیالے چاہیں گے ہم اس بات پر ایمان لے آئیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اب جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس جا چکی ہے مگر پاکستان میں عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جارہا ہے۔ پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مفادات کو تحفظ دینے کے بجائے عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی کا کا فائدہ منتقل کرے۔ پٹرولیم لیوی کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں، اسے مکمل ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے، کھانے پینے کی اشیأ ، اور تمام ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں کو فوری طور پر 28 فروری کی سطح پر لایا جائے۔
If this was Tel Aviv, they’d play this on every single news channel from New York to Tokyo — every single day for the years to come. However, this is Gaza, so it’s just not newsworthy and people should get over it!
Tonight, I gave Notice of Intent to bring forth a Privileged Resolution to force a vote on releasing the names of Congressmen who used taxpayer funds for sexual misconduct settlements.
The Speaker has two legislative days to consider the timing of the vote. Stay tuned.
🚨 BREAKING:
🇸🇦🇮🇱 Saudi Foreign Minister to Israel:
"You cut aid to Gaza and bomb them, yet claim they leave willingly!
There is no 'voluntary migration' for Gaza's residents. Any scenario where they leave is a clear forced displacement. This attempt is firmly rejected!"
محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ یہ 11 ارب روپے غریب عوام کے چالانوں اور ٹیکس کے پیسے ہیں لیکن
آپ کی ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی ہی دراصل "سماج مخالف رویہ" ہے
شرمندہ ہونیکی بجائے ڈھٹائی
سنیئر وزیر کا ایسے ایوان میں کھڑے ہو کر رعونت بھرے لہجے میں اقرار عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے
پ��کستان دلچسپ ملک ہے۔سول ملٹری قیادت اور ہمارے بابوز حیران کن مخلوق ہیں۔
آج کا ہی بڑا انکشاف سن لیں جو کسی ایرے غیرے نے نہیں کیا بلکہ وزیردفاع خواجہ آصف نے سینٹ کمیٹی اجلاس میں کیا ہے جسے سن کر آپ کے کانوں سے دھواں نکل جائے۔
خواجہ صاحب کا فرمانا تھا کہ 2016 میں پی آئی اے بک گئی تھی۔ اس وقت نقصان 200 ارب تھا لیکن فورا ہی جھگڑا شروع ہوگیا کہ بکنے کے بعد پی آئی اے کا ہیڈکوارٹر لاہور ہوگا یا کراچی ؟
اس بات کا فیصلہ کرنے میں دس سال لگے اور اب نقصان 800 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ مطلب لاہور یا کراچی ہیڈکوارٹر کا مسلہ 600 ارب میں اس قوم کو پڑا ہے۔ واٹ اے کنٹری 🤓
@NeoNewsUR @KhawajaMAsif @Official_PIA @fawadnb @NasrullahMalik1 @CMShehbaz @MIshaqDar50 @amnahussain96 @JunaidAkbarMNA @SyedAliZafar1 @SenatorSaleem @NawazSharifMNS @Real_MZubair
#RaufKlasra
Now, Israel has killed almost as many people in the West Bank as killed on October 7th. And seven times the number of children! Our media said Oct. 7th was the worst thing since the Holocaust, and has barely said a word about Israel doing the same or worse to the West Bank.
دنیا کے بڑے شہروں کے بجٹ
📍 ممبئی: 2190 ارب روپے
📍 دہلی: 517 ارب روپے
📍 ڈھاکا: 250 ارب روپے
📍 کراچی: صرف 60 ارب روپے
پاکستان کے معاشی مرکز کے ساتھ یہ امتیازی سلوک کیوں؟
سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر کے ایم سی
@Saifuddin_Adv
An Israeli official is pushing to ban the RED CROSS from visiting Palestinian hostages in order to conceal Israeli crimes against Palestinians in prisons.
4 ماہ کی غفلت اب جا کر کھلی واٹر کارپوریشن کی آنکھ
یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کے پل تلے 54 انچ کی واٹر لائن دب گئی لیاری، کلفٹن اور جمشید ٹاؤن کے لاکھوں شہری مہینوں تڑپتے رہے سوئی ہوئی واٹر کارپوریشن انتظامیہ نے 4 ماہ بعد جاگ کر کام شروع کیا جو آج رات مکمل ہونے کا دعویٰ ہے
🚨 WTF?! Prominent journalist Mehdi Hasan reveals a UN report confirming a Zionist quadcopter sniper intentionally shot a 10-day-old baby in the head.
The infant was being breastfed.
The UN confirms the Israeli operator clearly saw the mother and baby. Pure evil!
سندھ حکومت میں وہ کرپشن اسکینڈل جنم لے رہے ہیں کہ میری اپنی تحریر کردہ نامی گرامی investigative غضب کرپشن کی عجب کہانیاں مانند پڑ گئیں ایک جانب کراچی ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کو ترس رہا ہے مگر دوسری جانب کرپشن کا یہ عالم کے سرکاری مافیا ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والی کراچی کی بی آر ٹی یلو لائن کے بھی اربوں روپے کھا گئی ۔ الزام ہے کہ تعمیراتی کام شروع ہونے سے پہلے ہی ٹھیکیداروں کو 8.58 ارب روپے کی ایڈوانس ادائیگیاں کی گئیں، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔ ورلڈ بینک کے سخت اعتراض پر سندھ حکومت کو 7.42 ارب روپے واپس جمع کرانے پڑے۔ اسی دوران ریڈ لائین کرپشن بھی سامنے آگئی یونیورسٹی روڈ سالوں کھدی رہی حکومت کے خزانے سے دس ارب رپے غارت ہوگئے سات سال گزرنے کے باوجود منصوبہ صرف 15 فیصد مکمل ہو سکا جبکہ لاگت 61 ارب سے بڑھ کر 173 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ مکمل تحقیقاتی رپورٹ دیکھنے کے لیے On My Radar کا مکمل پروگرام ہمارے YouTube OMR چینل پر ضرور دیکھیں۔
https://t.co/mrYG9fE9k5?
كريس سيدوتي يخاطب المجتمع الإسرائيلي:
"لدي 3 أسئلة للشعب الإسرائيلي:
أي نوع من البشر جنودكم الذين يقتلون طفل ينزف 45 دقيقة؟
أي نوع من البشر قادة جيشكم الذين يسمحون بهذه الجريمة؟
أي نوع من البشر قادة حكومتكم الذين يسمحون بكل هذا؟
یہ دو ڈکیت آج گلشن اقبال سے ڈکیتی کر کے بھاگے ہیں ان کو مشہور کرنے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ یہ لوگ پولیس کو آسانی سے مل جائے پولیس کا پیٹرول ڈیزل اور وقت اور محنت کم
Different claims by Sindh's top leadership over the condition of roads have sparked debate, as Sharjeel Memon and Murad Ali Shah present contrasting views on Karachi's infrastructure. What's your take on it?
#KarachiRoads#Sindh#SharjeelMemon#MuradAliShah#TOKReports