اللہ کرے تمہارے قدموں میں آسانیاں بچھتی جائیں،تمہاری راہ میں کانٹےنہیں،چراغ جلیں تمہاری سانسوں میں اطمینان گھلتا رہے،تمہارے حصے میں خوشیاں، محبت، دلی اطمینان، اور کردار میں وقار آئے۔ تمہاری ہر دعا قبولیت کی دہلیز پر دستک دے اور تم ہمیشہ خیر کے سائے میں رہو۔
آمین ثم آمین۔✨️🥹💕