We were categorically told by jail authorities that “during gazetted holidays family will not be allowed to meet Imran Khan”.
Yesterday, Tuesday the 1st of April was a gazzetted holiday. Last time we met our brother was on Tuesday, 20th of March. Last Tuesday 27th of March we were not allowed to meet our brother.
How come we were not allowed to meet Imran Khan but a few people have been given access to him? Are the gazetted holiday restrictions only applicable for family members? We have not been allowed to meet Imran Khan and he is not allowed to speak to his sons either.
“میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک ۔
میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی قوم کے ساتھ کروں گا۔
میں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں کر رہا یہ جو کچھ کر رہا ہ��ں صرف اپنی قوم کی فلاح کی خاطر کر رہا ہوں۔ اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔ میں نہ پہلے کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اب کسی صورت جھکوں گا۔ میں اپنے نظریے پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا اور اپنی قوم کی جنگ آخری دم تک لڑوں گا۔
اردلی حکومت کی مکمل کوشش ہے کہ مجھے قید میں رکھا جائے کیونکہ ان کو اپنے اقتدار کی فکر ہے اور یہ جانتے ہیں کہ جس دن میں جیل سے باہر آ گیا ان کا جعلی اقتدار زمین بوس ہو جائے گا۔ اسی لیے یہ مسلسل مجھے توڑنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں۔
میری سیاسی ملاقاتیں بھی نہیں کروائی جاتیں کیونکہ ان کو یہ خوف ہے کہ سیاسی ملاقات میں ہم اپنا لائحہ عمل دیں گے اور اس سے ان کو اپنی کرسیوں کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔
میرے بچوں سے سات ماہ میں صرف دو بار بات کروائی گئی ہے اور اب دوبارہ کئی ہفتوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ عید پر میری بچوں سے بات کروانی تھی مگر وہ بھی نہیں کروائی گئی۔ میری کتابیں تک روک لی گئی ہیں۔ میرے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کو میری بارہا درخواست کے باوجود میرے معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، یہ سب بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کر کے کیا جا رہا ہے لیکن چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں پر بھی قبضہ ہو چکا ہے اس لیے کوئی پوچھنے والا نہیں-“
سابق وزیراعظم عمران خان
@SabeeKazmi786 Lakin security forces, establishment or hamara COAS ke tarjehat Kuch or ha! JB en ka apno ko goli lage ge TB en ko pata Chala ga #Pakistan me دہشگردی ha!
حیدر سعید کے گھر سے بندوقیں اور بم تو نہیں نکلے لیکن وہ ہتھیار نکلے جن سے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سب سے زیادہ خائف ہے، عمران خان کی تصاویر اور پاکستان کے لئے محبت!
پاکستان میں دہشت گرد ہونے سے بڑا گناہ عمران خان کا کارکن ہونا ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں دہشتگردوں کے بجائے تحریک انصاف کے کارکنان اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو اغوا کرنے میں مصروف ہے!
#ActivistsAreNotTerrorists
The military dominates #Pakistan's politics and government. According to @FT, it is taking over the country's economy. Of course, it is in charge of security. The result is that all three are doing badly. The military must reform and focus on what should be its core mission, national security. @FreeImranKhan. @ImranKhanPTI https://t.co/XEWWeS38k3
@Marriyum_A Maryam ke papa or Chachu ne Punjab me lagta ha Kuch nai Kiya! Maryam aesa bata rhe ha jaisa es ka papa or Chachu me Pakistan or Punjab loota ha 🤔🤔🤔🤔💵