جی بی اے 16 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بغیر نتائج جاری کرنا شفاف انتخابات کے اصولوں کے خلاف ہے۔
ہر پوسٹل ووٹ عوام کے مینڈیٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔
تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فوری گنتی کی جائے اور اصل نتائج سامنے لائے جائیں۔
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#bhutto
بلاول صاحب، زرداری صاحب! دیامر-2 کی سیٹ پھر گئی تو سن لو: اب زندگی میں کوئی بھی PPP کا ٹکٹ نہیں لے گا۔ ہم جیت کر ہار جاتے ہیں کیونکہ پارٹی ہمارے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی۔ کچھ غیر�� ��کھاؤ!
@MediaCellPPP@BBhuttoZardari بلاول بھٹو، آج شرم آ رہی ہے خود پر۔ ہم آپ کی پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ دیامر میں جو ممبر جیتا تھا اس سے سیٹ چھین لی گئی اور آپ کی پارٹی خاموش تماشائی بنی رہی۔
@BBhuttoZardari بلاول بھٹو، آج شرم آ رہی ہے خود پر۔ ہم آپ کی پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ دیامر میں جو ممبر جیتا تھا اس سے سیٹ چھین لی گئی اور آپ کی پارٹی خاموش تماشائی بنی رہی۔

@Afzalbutt01@BBhuttoZardari بلاول بھٹو، آج شرم آ رہی ہے خود پر۔ ہم آپ کی پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ دیامر میں جو ممبر جی��ا تھا اس سے سیٹ چھین لی گئی اور آپ کی پارٹی خاموش تماشائی بنی رہی۔
@sahibzada_z@BBhuttoZardari بلاول بھٹو، آج شرم آ رہی ہے خود پر۔ ہم آپ کی پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ دیامر میں جو ممبر جیتا تھا اس سے سیٹ چھین لی گئی اور آپ کی پارٹی خاموش تماشائی بنی رہی۔
@BBhuttoZardari بلاول بھٹو، آج شرم آ رہی ہے خود پر۔ ہم آپ کی پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ دیامر میں جو ممبر جیتا تھا اس سے سیٹ چھین لی گئی اور آپ کی پارٹی خاموش تماشائی بنی رہی۔
عوامِ دیامر یہ جاننا چاہتی ہے کہ جن افراد کو دہشتگرد قرار دے کر ہلاک یا زخمی کیا گیا، اُن کے نام، ولدیت اور مکمل تفصیلات فوری طور پر سامنے لائی جائیں تاکہ حقیقت واضح ہو سکے اور یہ اطمینان ہو کہ کہیں بے گناہ چرواہے یا عام شہری نشانہ تو نہیں بنے۔
@PoliceGB
عوام کو سولر پلیٹس کب تقسیم کی جائیں گی ۔اس سوال کا جواب دینا فی الحال ممکن نہیں ، کیونکہ اس حوالے سے صوبائی حکومت اور متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی واضح ٹائم لائن سامنے نہیں آئی ۔
یہ بات انتہائی اہم ہے کہ حکام عوام کو بروقت آگاہ کریں ۔ کیونکہ مئی کا مہینہ شروع ہونے والا ہ
عوام کو سولر پلیٹس کب تقسیم کی جائیں گی ۔اس سوال کا جواب دینا فی الحال ممکن نہیں ، کیونکہ اس حوالے سے صوبائی حکومت اور متعل��ہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی واضح ٹائم لائن سامنے نہیں آئی ۔
یہ بات انتہائی اہم ہے کہ حکام عوام کو بروقت آگاہ کریں ۔ کیونکہ مئی کا مہینہ شروع ہونے والا ہ
��یا پولیس کے ٹیسٹ اور انٹرویو شیڈول کے مطابق ہونگے
یہ وہ سوال ہے جس کا جواب نہ دیامر پولیس کے پاس ہے اور نہ پولیس ٹیسٹ میں حصہ لینے والے امیدواروں کے پاس
سی پی او کے زمہ داران کو فوری بیان جاری کرنا چاہئے ۔ امیدواروں کا موقف
@Rohshan_Din @GilitBaltistan
کھینر پاور ہاٶس
بٹوگاہ کھاٸی پاور ہاٶس
15 سالوں سے التوا کا شکار ہے
ٹھیکدار باثر اور حلقے کے ممبر کے رشتہ دار ہونے کی وجہ سے محکمہ کے زمہ داران بے بس ہیں چیف سیکٹر نوٹس لیں
@csgbpk
۔۔۔ ڈنڈوں سے تو ڈوگروں کو بھگایا تھا ۔۔۔ ان کو تو ڈنڈوں سے بھگایا نہیں جا سکتا ۔ تھور گاؤں میں افیون تلف کرنے کے لئے جانیوالی پولیس ٹیم کا گروپ فوٹو ۔۔۔۔ جہاں نامعلوم دہش ت گردوں نے تین جوانوں کو شہی د جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہیڈ کوارٹر چلاس فقیر محمد سمیت پانچ اہلکاروں