وہ لمحات جب شہید ایس ایچ او اور ��فیع جان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جسے فتنۃ الخوارج طالبان TTP برداشت نہ کر سکی اور اسے اپنے سہولتکار وزیر کی سرعام توہین سمجھا گیا اور اگلے ہی دن اس SHO کو گن مین سمیت شہید کر دیا گیا.
کیپٹن صفدر کا نیا روپ۔۔
عوامی سطح پر کافی زیادہ پزیرائی حاصل کر رہا ہے۔
کیپٹن صفدر کی شخصیت کا یہ روپ بھی ان کی شخصیت کا اہم حصہ تھا۔جو پہلے ناگزیر وجوہات کی وجہ سے کبھی سامنے نہیں آ سکا تھا۔
یہ بندہ ہمیشہ
"انڈر ریٹیڈ"رہا۔۔
آئندہ ھسپتال جائیں تو وکیل ساتھ لے جائیں کیا پتہ ڈاکٹر کو ناگوار گذرے کہ اس کے سونے کے وقت ہارٹ اٹیک کا مریض آگیا تو وہ آپ پر پرچہ بھی کرواسکتا ھے،مبینہ طور پر مریض کے آنے پر پہلے ڈاکٹر نے ھاتھا پائی،گالم گلوچ کی پھر مریض پر ھی پرچہ کروادیا۔
بات یہاں تک اگئی ہے کہ ہماری بہن بیٹیاں ان پشتون جنگلیوں سے محفوظ نہیں جامعہ پنجاب میں پشتون جنگلیوں نے پنجاب کی بیٹیوں کو ہراساں کیا پنجاب گورنمنٹ فورا پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں میں انکے داخلے بند کرے بہت ہوگیا بھائی چارہ
@GovtofPunjabPK
"یہ پہلے اور آخری ہوں گے"
اگر عمران کے یہ لڑکے جیت گئے تو یہ پہلے فاتح کہلائیں گے اور اگر یہ لڑکے ہار گئے یا دھوکہ دے گئے تو انصافی ورکرز کے لیئے یہ آخری ہوں گے جن پر انہوں نے اعتبار کیا کیونکہ ان لڑکوں نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی مما کو نئے پاپا کی منجی تک پہنچایا ہے
سہیل آفریدی میں اتنا کانفڈینس کہاں سے آ رہا ہے؟ سارے مذاکراتی رہنما ایک طرف سہیل آفریدی ایک طرف ۔ ایسے بیٹھے بٹھائے تو خیال نہیں آیا ہو گا بغیر وسائل کے لانگ مارچ کا ۔۔ علی امین گنڈاپور پیچھے ہٹ گئے ۔سہیل آفریدی کے KP میں دہشت گردوں سے نمٹنے کی پالیسی بیان سن لیجئے ۔ سیاسی تاریخ گواہ ہے سیاسی رہنماؤں کو اجازت دیکر کر کنٹینرز پر چڑھایا جاتا ہے ۔
سالوں پہلے اس مصری نوجوان نے فلسطین مصر بارڈر پر بنائی گئی دیوار میں سوراخ کرکے فلسطینیوں کو کھانے کی اشیاء دینی شروع کی تھیں۔
دنیا کی دولت کا 70 فیصد سے زائد رکھنے والے عرب حکمران مظلوموں کی مدد کے لیے آج تک اس نوجوان جتنی کوشش بھی نہ کر سکے۔
جسمانی تشدد اور بجلی کے جھٹکے افغان طالبان فتنہ الخوارج حکومت کی شناخت بن گئے ہیں
بچے پر بجلی کے جھٹکے سے تشدد کرتے ہوئے افغان طالبان کی وڈیو منظر عام پر آگئی
سوشل میڈیا پر اس وڈیو کو دیکھ کر صارفین نے شدید غم �� غصے کا اظہاد کیا
صارفین نے اسے غیر انسانی اور ناقابلِ قبول عمل قرار دیا
افغانستان کے عوام ایک دہشتگرد گروہ کی حکمرانی میں زندگی گزار رہے ہیں جو عالمی طاقتوں کے لئے سوالیہ نشان ہے
افغانستان سے سامنے آنے والی رپورٹس میں افغان طالبان ریجیم ارکان کے ہاتھوں بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور زیادتی کے ہولناک واقعات اس بات کا ثبوت ہیں کے افغان طالبان ریجیم فتنہ الخوارج حکومت جبر کی سیاست کر رہی ہے
فوج اور پولیس والے آگے آگے ہونگے اور عمران خان کے ٹائیگر پیچھے پیچھے ہونگے!"
یہ کوئی عام سوشل میڈیا ٹرول نہیں بلکہ پاکستان کے ایک صوبے کا وزیر اعلی بھو** نک رہا ہے
ان کے بلنگ و بھانگ دعوے سنیں اور ان سب کی شکلیں دیکھیں کیسے پریشانی کے عالم میں کھڑے ہیں ۔
آگے بھی موت پیچھے بھی