( گوجرانوالہ ) افسوس ناک واقعہ مور ایمن آباد منڈی شیخاں میں با اثر افراد کا محنت کش گول گیے بیچنے والے کو بانس کے ساتھ لٹکا کر اینٹوں اور چپلوں سے مارا گیا اہل علاقہ تماشا دیکھتا رہا CPO گوجرانوالہ اور IG پنجاب اس واقعہ کا نوٹس لیں
@OfficialDPRPP@OfficialDGISPR
نارتھ ناظم آباد یوسی 3 شہید سرور اسکول میں ٹھپہ مافیا سرگرم،
پولنگ اسٹیشن بند کرکے ٹھپے لگانے کا عمل عملے کی نگرانی کے باوجود جاری۔
پیپلز پارٹی کے کارکنان کا جانب پی ٹی آئ�� کے پولنگ ایجنٹ پر تشدد،
پولنگ ایجنٹ اسامہ کو دھاندلی روکنے پر تشدد کیا گیا
یہ دنیا کے مہذب ترین ملک کینیڈا کی پولیس ہے
حجاب پہنے مسلمان لڑکی کے سر سے حجاب اتارنے کا طریقہ دیکھیں
یہ ممالک مسلم دنیا کو انسانی حقوق اور خواتین کے احترام کا سبق سکھاتے ہیں
میں نے 65کی جنگ دیکھی 71کی جنگ دیکھی ایوب خان بھی دیکھا یحییٰ خان کو دیکھا ہےبھٹو بھی دیکھا ہےضیا الحق کو بھی دیکھاہے پھر ان چوروں کو بھی دیکھا لیکن عمران خان جیسا کوئی لیڈر نہیں دیکھا : بزرگ زندگی کا تجربہ بتاتے ہوۓ