How the beautiful scene is- very fascinating and heart-touching. The world is filled with so many astonishing things. This place is located somewhere in Tajikistan.
" ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ محراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی ۔ "
#کچھ_پل_احساس_کے💕
روحانیت یہ ہے کہ...!!
اختلاف جتنا بھی بڑھ جائے،
دو حدیں کبھی پار نہ کریں.!!
کسی کے رزق پر وار نہ کریں
اور کسی کی عزت کو نشانہ نہ
بنائیں..!!
یقین کیجئے!! آپ اچھے انسان
ہیں..!!
Have a great day 💕💕
لوگوں کے لفظوں پر نہیں،
ان کے عمل پر بھروسہ کرنا سیکھیں۔
کان اکثر وہ سنتے ہیں
جو جھـــوٹ ہوسکتا ہے۔
لیکن آنکھیں وہ دیکھتی ہیں جو سچ ہوتا ہ��۔
کسی کے بارے میں دوسروں کی راۓ پر اپنی رائے قائم کرنا ایسا ہی یے جیسے کسی اور کی عینک لگا کر دنیا کو دیکھنا.
Have a good day 🤗
#زری