سہیل آفریدی نے صحیح سوچی سمجھی سازش کے زریعے 27 ستمبر کا اعلان کیا ہے تا کہ پنجاب سندھ بلوچستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں جو تیاریاں شروع کریں گے انکو حکومت غائب کر د��.....
سہیل آفریدی نے ہمیشہ اپنے بندے مروائے ہیں اب بھی یہی کرنے جا رہا
خان اتنا دلیر اور بہادر ہے کہ اس نے پریس کانفرنس میں جنرل باجوہ کی کال تک نہیں سنی تھی اور لانگ مارچ کا اعلان ک�� دیا تھا ۔۔۔۔۔
اور آج کے لیڈر اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ لانگ مارچ کی تاریخ 2 مہینے بعد کی دے رہے ہیں...
قاسم کا انٹرنیشنل کمیونٹی سے اپیل 🚨
اگر کسی کے پاس بھی قدم اٹھانے کا اختیار یا طاقت ہے، تو براہِ کرم اس طرف توجہ دیں۔ میں جانتا ہوں کہ دنیا میں اور بھی بہت کچھ ہو رہا ہے
لیکن یہ بات صرف ان کے بیٹے ہونے کے ناطے ہمارے لیے ہی نہیں، بلکہ پورے ملک کے لیے انتہائی مایوس کن ہے
عدالت نے زیادہ سے زیادہ دو ہفتوں بعد ہماری عمران خان سے بات کروانے کا حکم دے رکھا ہے لیکن ہماری بات نہیں کروائی جا رہی شائید یہ اب تک کا سب سے لمبا دورانیہ ہے جس میں ہماری بات عمران خان سے نہیں ہو رہی ۔
قاسم خان کی سی این این سے گفتگو
یوم سیاہ 5 اگست ، بلوچستان، ڈسٹرکٹ اوستا محمد
ملک بھر کی طرح ضلع اوستا محمد میں بھی پاکستان کے وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی کے غیر قانونی گرفتاری کے حوالے سے ایک پُرامن احتجاجی ریلی پی ٹی آئی ضلعی سیکرٹریٹ سے نکالی گئی،ریلی مختلف رستوں سے ہوتی ہوئی گھنٹہ گھر پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی۔
ریلی سے پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری علی بخش نون، نصیر آباد ڈویژن کے جنرل سیکرٹری سید بلاول شاہ ،ڈسٹرکٹ اوستا محمد صدر لالا افضل مسعود ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نصیر آباد ڈویژن عبدالجبار منجھو ، میڈیا کوآرڈینیٹر جمیل احمد جمالی ، جنرل سیکرٹری ضلع اوستا محمد علی احمد جمالی ، زوار حسین کھوکھر نے خطاب کیا۔
اس موقع پر سید وقار شاہ ،ٹکری حاکم علی جتک ، یامین علی دایہ ، عمران علی پندرانی ، برکت علی رند ، اعظم لغاری ، نیک محمد مینگل ، محمد صلاح رند ، صابر علی لاشاری، سرفراز احمد عمرانی ، نور محمد جمالی ، ارشد علی دایہ ، شہزادہ رند ، نجیب اللہ ، شوکت علی بگٹی ، باسط پلال ، محمد اسلام ، شاہ زیب ، مجیب احمد ، سراج احمد سومرو ، عبد الفتح ، سیف اللہ دایہ ، نوریز علی دایہ ریحان جان برڑہ ، سلیم احمد دایہ ، قربان علی ، محمد خان جتک ، عابد جتک سمیت بڑی تعداد میں ورکرز شریک ہوئے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#WorldWideProtestsForImranKhan
Three years
have passed,
yet millions still wait for justice.
If democracy, human rights,
and the rule of law are universal values,
they must apply equally
to everyone.
If justice belongs
only to the powerful,
then it is no longer
justice.
#ReleaseImranKhan#HumanRights #RuleOfLaw #Democracy #Pakistan
Participants from New Jersey are heading to Times Square, New York.
Despite the rain, these committed supporters of Imran Khan are determined to make their presence felt at the peaceful protest to mark three years of Imran Khan’s unlawful and arbitrary detention.
#WorldwideProtestsForImranKhan
نو مئی کے بعد آج لاہور میں ایک مرتبہ پھر پرامن احتجاج کے لیے عوام کا بہت بڑا اجتماع دیکھنے میں آیا۔ نو مئی کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کا پرچم دوبارہ سڑکوں پر لہرایا۔
عوام نے ایک بار پھر خوف کے بت توڑ کر اپنا فیصلہ طاقت کے ایوانوں کو سنا ڈالا ۔
#ناحق_قید_کے_3سال
#KhanIllegallyJailed3Years