بھارت کا تعلیمی بحران، بنیادی مسئلہ کیا ہے؟
یہ مسئلہ پیدا کیسے ہوا؟
والدین نجی تعلیم کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟
اصل خرابی کیا ہے؟
حل کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات جانیے
https://t.co/P39EjnsNEh
#India#Education
پیٹ ہیگستھ،
جن کے نام کے ساتھ سابقہ ملازمتوں میں مالی بے ضابطگیوں، حد سے زیادہ شراب نوشی کے الزامات چپکے ہوئے ہیں، پینٹاگون پر غیر معمولی کنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔
کیا کر رہے ہیں اور کیا کرنا چاہتے ہیں؟
#usa#Pentagon#PeteHegseth#DonaldTrump
عمومی طور پر ہمارے ہاں ایسے سفرنامے نہیں لکھے جاتے جنھیں سفرنامہ کہا جائے۔
محترمہ تزئین حسن کا سفرنامہ مصر دلچسپ بھی ہے اور سفرنامہ کہلائے جانے کا حق دار بھی۔
اس کی چھٹی قسط
پڑھیے بادبان ڈاٹ کام پر
https://t.co/xhJ7m5sMw2
#Egypt#Travelogue
معروف عالمی انگریزی جریدے ’ دی اکانومسٹ‘ نے حال ہی میں روس اور یوکرین جنگ کے تناظر میں ایک تجزیہ شائع کیا ہے جس میں اس سوال کا جواب پیش کیا گیا ہے کہ کیا روسی صدر پیوٹن گھیرے میں آ چکے ہیں؟
اور ان کے پاس اب آپشنز کیا باقی بچے ہیں؟
https://t.co/uvMhF0Xanr
#Russia#Putin#Ukraine
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ذاتی زندگی اور ممکنہ شادی کے حوالے سے خبروں کا سلسلہ سوشل میڈیا پر گرم ہے۔
اس بار اس گرم خبر کی بنیاد کیا ہے؟
جانیے بادبان ڈاٹ کام پر
https://t.co/TAM5CI7izv
#Bilawal#PPP
کیا آپ جانتے ہیں کہ
بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آخری بار اضافہ کب ہوا تھا؟
15 مئی 2026کو۔
اور کتنا ہوا تھا؟
صرف تین روپے۔
بنگلہ دیش میں یکم جون کو۔
سری لنکا میں 30 جون کو۔
ہمارے ہاں اس عرصہ میں اتنی بار اضافہ ہوا کہ آپ شمار نہیں کرسکتے۔
#ملک_گیر_ہڑتال3ستمبر
برصغیر پاک و ہند کے خطے میں ایک اور اہم ترین پیش رفت
بنگلہ دیش نے چین سے 4.5 جنریشن کے جدید ترین 'جے-10 سی ای' (J-10CE) ملٹی رول جنگی طیارے خریدنے کے معاہدے کی توثیق کر دی۔
مکمل خبر کے لیے
https://t.co/VZIuPtonip
#China#Bangladesh#India#Pakistan
وہ تعلیم کیسی ہوتی ہے جو
نوجوانوں میں ایسی بنیادی انسانی اخلاقیات پیدا کرتی ہے جن کے بغیر کسی قسم کی دنیا میں ترقی کرنا تو درکنار، زندہ رہنا بھی مشکل ہے؟
پڑھیے بادبان ڈاٹ کام پر
https://t.co/w5BzDSy5NX
یہ ویڈیو اگست 2026 (ساون کے مہینے) کی لگتی ہے۔
سوشل میڈیا پر اسے اتر پردیش (جیسے دیوریا یا قریبی علاقے) یا بہار کے سیوان وغیرہ سے جوڑا جا رہا ہے۔
کہ کیا یہ جائز ہے ہندو مت میں؟
صرف ہندو مت کے فالوورز ہی جواب دیں
#Hindu#India#BJP
اسکول ٹیچرز کا چائے پر جھگڑا
د��وار پر لکھا ہے:
“EDUCATION is the most powerful WEAPON Which you can use to CHANGE The world”
اور اردو اقوال بھی ہیں۔
ویڈیو پاکستان ہی کے کسی سکول کی ہے۔ #Sindh تو نہیں؟
کسی کو سکول اور شہر کا علم ہو تو براہ کرم نیچے کمنٹ میں ضرور درج کریں۔
کیا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کردیا گیا؟
ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ظاہر کیا جارہا ہے کہ #ImranKhan کو شفا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تاہم
یہ ویڈیو نومبر 2022 کی ہے، اور شوکت خانم ہسپتال کی ہے۔
امریکی تاریخ میں وائٹ ہاؤس کی سب سے کم عمر پریس سیکرٹری رہنے والی 28 سالہ کیرولین لیوٹ کے اس اچانک استعفے نے واشنگٹن کے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیر دی ہے۔
https://t.co/A2Jz45XvkJ
#karoline_Leavitt#Whitehouse#USA
90 برس کی عمر میں بھی،
معروف شاعر #انور_مسعود کو وہ رات آج تک یاد ہے
جب انکی والدہ نے اپنے ہاتھوں سے سبز و سفید پرچم سیا تھا
اور
انکے خاندان نے پاکستان کے وجود میں آنے کے موقع پر اسے راولپنڈی میں گھر کی چھت پر لہرایا تھا۔
مکمل انٹرویو
https://t.co/ED1DLImCVS
#جشن_آزادی_مبارک
راولپنڈی میں پیش آنے والے ایک دردناک واقعے میں 28 سالہ خاتون کومل جان دختر جان عالم ندی میں گر کر جاں بحق ہو گئیں۔
متوفیہ سوشل میڈیا پر بطور کنٹینٹ کریئیٹر اور ہیوی بائیکنگ کے شوقین کے طور پر بھی جانی جاتی تھیں۔
کیا یہ حادثہ ہے یا خودکشی؟
https://t.co/yubTxQa5SQ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نگرانی ٹیم نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران
افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی حمایت نے
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں کو مزید ہلاکت خیز بنایا۔
https://t.co/JciWqLbjJ9
#Pakistan#Afghanistan#TTP#uno
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہاہے۔
دونوں ممالک کے تعلقات میں کیا تاریخی پیش رفت ہونے جا رہی ہے؟
https://t.co/rnPa4UeIzn
#Pakistan#Norway