My mother, Aleema Khan, was abducted after leaving home this morning. Our family has had no contact or news of her whereabouts. She is on bail in all cases against her in Lahore. We demand the government immediately disclose her whereabouts and ensure her safe return.
@Aleema_KhanPK
فائلر بننے کا انتخاب۔۔۔ فائدے بے حساب!
• بینک سے نقد رقم نکلوانے پر کوئی ٹیکس نہیں۔
• گاڑی کی خریداری پر نان فائلر کے مقابلے میں ایک تہائی ٹیکس۔
• جائیداد کی خرید و فروخت پر نان فائلر کے مقابلے میں ایک تہائی ٹیکس۔
• قومی بچت کی اسکیموں اور بینک منافع پر نان فائلر کے مقابلے میں آدھا ٹیکس۔
• زائد ادا شدہ یا منہا شدہ ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ اور ریفنڈ کا قانونی حق۔
ٹیکس سال 2026 کے لیے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ 30 ستمبر تک لازمی جمع کروائیں۔
فائلنگ کے لیے ایف بی آر کی ویب سائٹ یا ٹیکس آسان ایپ استعمال کریں۔ رہنمائی کے لیے ایف بی آر کی ہیلپ لائن یا قریبی دفتر سے رجوع کریں۔
بروقت ریٹرن فائل کریں۔ اب چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ ایف بی آر سب جانتا ہے!
ویب سائٹ: https://t.co/tDrPxojVD1
موبائل ایپ: ٹیکس آسان (Tax Asaan)
ہیلپ لائن: 051 111 772 772
ای میل: [email protected]
#ایف_بی_آر #ٹیکس_ریٹرن #انکم_ٹیکس_ریٹرن_2026 #ٹیکس_فائلنگ #ایف_بی_آر_ریٹرن
#FBR #TaxReturn #IncomeTaxReturn2026 #TaxYear2026 #FileYourReturn #FBRReturn #TaxFiling #TaxAwareness
From iPhone Duo, iPhone 18 Pro, and iPhone 18 Pro Max to Apple Watch Series 12, Apple Watch Ultra 4, and AirPods 5… here's a look at all of the latest announcements dropping today! #AppleEvent
لاھور (UMT ) کے تحت مکالمے ��یں اظہار ِ خیال ( پارٹ 2 )
ٓآزاد کشمیربلوچستان نہ بن جائےکہیں؟ خیبر پختونخواہ میں کیا صورتحال بنی پڑی ہے۔
رات کو وہاں مسلح لوگ مخصوص علاقوں میں گشت کرتے ہیں ،وھاں انکاراج ھوتا ھے ،رات کے وقت کوئی اتھارٹی باقی نہیں رھتی
ہم آنکھیں بند کر کے کہیں چھوٹے صوبے بنا لیں امرت دھارا ھے،اس سےآب حیات نکلے گا اور ھر طرف پھیل جائے گا۔ضرور بنائیں چھوٹےصوبے لیکن پہلے ایک منتخب پارلیمنٹ بنائیں جس پر کوئ اعتراض نہ کرے ،قوم جسکوووٹ دیں وھی پھر وزیراعظم بنے وہی حکمرانی کرے۔آئین میں تجاوزات کرنا بند کریں پارلیمانی جمہوریت کوپارلیمانی آمریت میں تبدیل کرنا بندکریں۔
ہر ڈویژن ک�� صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
چار اذکار چار مصائب سے بچاتے ہیں !
امام قرطبی رحمہ اللہ اپنی تفسیر میں سورة الكهف کی آیات 39 سے 40 کی تفسیر میں ذکر کرتے ہیں کہ:
جس شخص نے بھی یہ چار اذکار کہے، وہ چار چیزوں سے محفوظ ہوگیا:
1 - جس شخص نے
"مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ" کہا،
وہ نظرِ بد سے محفوظ ہوگیا.
2 - جس شخص نے
"حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ" کہا،
وہ شی��ان کے شر سے نجات پاگیا.
3 - جس شخص نے
"وأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ"، کہا،
وہ لوگوں کے فکر و فریب سے نجات پاگیا.
4 - جس شخص نے
"لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ"
کہا، وہ غم و پریشانی سے نجات پاگیا. (١)
تشریح :
چار اذکار چار مصائب سے بچاتے ہیں:
١- جس شخص نے
"مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ" کہا،
وہ نظرِ بد سے محفوظ ہوگیا؛
کیونکہ اس آیت کے بعد ہی اللہ رب العزت نے فرمایا:
{فَعَسٰى رَبِّىۡۤ اَنۡ يُّؤۡتِيَنِ خَيۡرًا مِّنۡ جَنَّتِكَ}. (٢)
ترجمہ: "بہت ممکن ہے کہ میرا رب مجھے تیرے اس باغ سے بھی بہتر دے".
٢- جس شخص نے
"حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ" کہا،
وہ شیطان کے شر سے نجات پاگیا؛ کیونکہ اللہ رب العزت نے اس کے بعد فرمایا:
{فَانْقَلَبُوۡا بِنِعۡمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَفَضۡلٍ لَّمۡ يَمۡسَسۡهُمۡ سُوۡٓءٌ}. (٣)
ترجمہ:" (نتیجہ یہ ہوا) کہ اللہ کی نعمت اور فضل کے ساتھ یہ لوٹے، انہیں کوئی برائی نہیں پہنچی".
٣- جس شخص نے
"وأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ"، کہا،
وہ لوگوں کے فکر و فریب سے نجات پاگیا، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت کے بعد فرمایا:
{فَوَقٰٮهُ اللّٰهُ سَيِّاٰتِ مَا مَكَرُوۡا}. (٤)
ترجمہ:"پس اسے اللہ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ رکھی تھیں".
٤- جس شخص نے
"لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ" کہا،
وہ غم و پریشانی سے نجات پاگیا، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت کے بعد فرمایا: {فَاسۡتَجَبۡنَا لَهٗۙ وَنَجَّيۡنٰهُ مِنَ الۡـغَمِّؕ}. (٥)
ترجمہ:" تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی". ثناءاللہ حسین ۔
حوالہ جات
١- تفسیر قرطبي: ٨٤٥/٥
٢- الكهف: ٣٩-٤٠
٣- آل عمران: ١٧٣-١٧٤
٤- غافر: ٤٤-٤٥
٥- الأنبياء: ٨٧-٨٨۔
مکرر
ثناءاللہ حسین
اسلام آباد