Innocent children lost their lives, what could be more heartbreaking than this? 💔PIMS and the entire system must answer: who will be held responsible?When healthcare fails the most vulnerable, whom should we blame?Everything is worsening, and yet accountability remains missing.
Disappointed to witness an Islamabad police officer breaking traffic rules by not wearing a helmet and running a red light. How can we expect citizens to abide by the law when those meant to enforce it don't?
@ICT_Police@dcislamabad@Islamabadies@HamidMirPAK#IslamabadPolice
قومی اسمبلی میں اس پر بات کرنے والا کوئی نہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ بلوچستان کو ہر بنیادی حق سے ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے لیکن یہ ناک��می بھی قومی اسمبلی میں بیٹھے بلوچستان کے نمائندوں کی وجہ سے ہے۔ 24 یونیورسٹیوں کا بل بھی پاس ہوا لیکن بلوچستان کے لیے ایک بھی شامل نہیں کیا گیا؟
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟
جس کے پلّو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھُو
زور کے سامنے کمزور ،تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر تیرے عدل کے معیار پہ تھُو
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو
ایسی تلوار ،مع صاحبِ تلوار پہ تھُو
ہر روز ہم اس شاہراہ پر حادثات اور اموات میں اضافہ دیکھتے ہیں۔ بلوچستان اور اس کے عوام پہلے ہی بے سہارا ہیں اور ہر بنیادی حق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔ صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کو ان واقعات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے اور ان شاہراہوں کو تعمیر کرنا چاہیے-
#BalochistanNeedsMotorway
لطیف آفریدی صاحب ایک نڈر اور قابل وکیل تھے جنہوں نے ہمیشہ مظلوموں کے لئے آواز اٹھائی۔ حال ہی میں طلبہ کے خلاف بغاوت کے مقدمات میں انہوں نے طلبہ کا دفاع کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اللہ تعالٰی بلند درجات عطا فرمائے اور ان کے خاندان اور تمام مداحوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
@yasirkhankaka10 Thank you so much brother, it's always good to serve our own people in every way. We will always try our best for the progress and prosperity of our people 🙌
کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے سے یہ دل دہلا دینے والے واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں، کسی نے اپنے بھائیوں کو قتل کیا تو کسی نے باپ کو قتل کیا اور اب اس نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ اللہ پاک سب کو اور ہمارے شہر کوئٹہ کو اس قسم کے خونریزی سے محفوظ رکھے۔ آمین
کویٹہ میں ایک اور افسوس ناک واقعہ گزشتہ روز شاہ زمان روڈ پر گھریلو ناچاقیوں کی بنیاد پر شہاب کھوسہ (ملزم) نے گھر میں گھس کر اپنی بیوی (ا م) کو قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا۔
سردار بہادر خان یونیورسٹی سے پڑھنے والی اس لڑکی کو نماز پڑھنے کے دور��ن سر پر گولی مار کر (جاری)
I’ll keep sharing this video until it reaches to the relevant authorities. Why is this child on earth suffering so badly? Who is answerable? #PCBJawabDo
اللہ پاک ہم سب کو ہر آفت سے بچائے۔ ہمارے ملک کے کسی بھی علاقے میں رہنے والے تمام سیلاب زدگان کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ ہمیں اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کی ضرورت ہے—#FloodsInPakistan#HelpFloodVictims