اے اللہ محشر میں تیری شان نظر آئے گی۔اے اللہ دنیا یہ پریشان نظر آئے گی اے اللہ بخشے گا نہ اگر ہم جیسے گناہگاروں کو۔اے اللّٰہ جنت تیری ویران نظر آئی گی🇵🇰🇵🇱
ڈی چوک کی عمارتوں سے رات کی تاریکی میں نہتے عوام پر گولیاں چلا سکتے ہو، لیکن بھائی، یہ مظفرآباد ہے۔ یہاں اگر تم گولیاں چلاؤ گے تو عوام آپ کی پتلونیں اتروائے گی۔
یہ لندن میں پاکستان کی نام نہاد حکومت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج تھا
پہلے یہ احتجاج بھارت کے خلاف ہوا کرتے تھے،نالائقوں اور نااہلوں کی حکومت نے احتجاج کا رخ پاکستان کی طرف موڑ لیا ہے
These are the so-called protectors of the people and guardians of the nation in Pakistan.
You show your arrogance and oppression only against the poor and helpless.
کوائٹہ بلوچستان میں حالات انتہائی خراب ہے!!
کہاں ہے محسن نقوی, ایک SHO لیں جائے اپنے ساتھ!
کوئیٹہ جانے والے سارے راستے بلاک ہے, کوئی اندر سے باہر اور باہر ��ے اندر نہیں جا سکتا!!
”ہم یہاں عمران خان کے تمام حقوق کی بحالی کیلئے بیٹھے ہیں۔ علاج، قیدِ تنہائی کا خاتمہ، ہفتے میں 18 لوگوں سے ملاقات، کتابیں، ٹی وی، بچوں سے بات، یہ تمام عمران خان کے قانونی حق ہی��۔ جب کوئی کہتا ہے کہ شُکر کرو، ایک بہن کی ملاقات بھی ہو جائے، تو ہمیں یہ تکلیف ہوتی ہے کہ بات ہمارے نہیں، عمران خان کے حقوق کی ہے۔ یہ سب عمران خان سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا جا رہا ہے، لیکن فکر نہ کریں، فیملی یہاں بیٹھی ہے، کسی کو بھی توجہ ہٹانے نہیں دیگی۔“
علیمہ خان
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
راناثنااللہ صاحب مریم نواز صاحبہ یا نواز شریف یا اسحاق ڈار صاحب اب بھگتیں جو تنقید ان پر ہو رہی ہے یہ انہوں نے کی ہوئی ہیں فرح گجر احسن جمیل چوہدری علیم خان نےجہانگیر ترین خان نے جو کچھ بھی کیا اسکا زمیدار عمران خان ہے مشرق سے مغرب شمال سے جنوب تک جو کچھ بھی ہوا عمران خان کے دور میں اسکا زمیدار عمران خان ہے وزیراعظم چور ہے وزیراعظم زمیدار ہے یہ سارے چیختے تھے تو اب جو کچھ ہو رہا ہے بھگتیں
ارشاد بھٹی
"قرآن حکیم میں ہے کہ فتنے کے ساتھ ڈیل نہیں ہو سکتی۔ یہ میں نہیں، قرآن کہہ رہا ہے۔ دین اسلام کہہ رہا ہے" - اسحاق ڈار
ڈار صاحب۔ نامحرم خواتین کو اغوا کر کے ان سے زنا بالجبر کرنے سے بڑا فتنہ کیا ہے؟
اب اسلام کے مطابق ہی مجرموں کو سزا ہونی چاہئے۔ Right ?
یہ مناظر, مقبوضہ کشمیر کے نہیں, بلکہ آزاد کشمیر کے مناظر ہے, آزاد کشمیر پورا سڑکوں پر موجود ہے!
انٹرنٹ بند ہے, جب انٹرنٹ کھولا جائیگا تو اصل احتجاج سامنے آئیگا, یہ کلپ دیکھ کر اندازہ لگائیں