قادیانی روئے زمین پر بدترین کافر ہے اللّہ تعالٰی ان کو ان کے چاہنے والوں کو اور ان کا دفاع کرنے والوں کو دنیا آخرت میں تباہ کر دیں. آمین
@ArbabKasho
@Iam_Rakiti
@iSamiMarwat@sadaqatkhan_95
۔ جب قومیں کتاب سے دور ہو جاتی ہیں تو وہ ترقی سے بھی دور ہو جاتی ہیں۔ ہم نے “کتاب” کو انتخابی نشان اس لیے بنایا ہے کہ ہم اس خطے میں علم، تحقیق اور شعور کی نئی لہر لانا چاہتے ہیں۔ #گلگت_کتاب_کا
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی جامع مسجد المحمود میں تقریب ختم قرآن کی روح پرور مجلس میں شرکت ۔قرآن کریم اور رمضان المبارک کے باہمی تعلق اور اہمیت پر گفتگو ۔قرآن کریم سنانے کی سعادت مولانا حم��ہ احمد خان اور حافظ اظہار احمد خان نے حاصل کی ۔
مجلس میں مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفورحیدری، مفتی ابرار احمد خان شریک تھے
جمعیت علماء اسلام بنگلادیش کے زیرِ اہتمام چائنہ فرینڈشپ کنونشن سینٹر میں خصوصی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی شرکت
@MoulanaOfficial#MaulanaInBangladesh
"میں جیل برداشت کر سکتا ہوں، ہر سختی برداشت کر سکتا ہوں، لیکن امن کی جنگ ضرور جیتوں گا، ان شاء اللہ"
امیر جے یوآئی باجوڑ مولانا عبدالرشید
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور کا کھل کر قبائلی اضلاع میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان،
تحریک انصاف کے ڈھیٹ کارکنان اب کونسی تاویل پیش کرینگے ؟
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
[ توجہ دلاؤ نوٹس ]
میں سینیٹر مولانا عطاءالرحمن اور سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش اس معزز ایوان کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی طرف دلانا چاہتا ہوں کہ باجوڑ ایجنسی ماموند میں حالیہ آپریشن سے عام عوام متاثر ہو رہے ہیں۔ کئی لوگ زخمی اور شہید ہوئے ہیں اور بہت زیادہ لوگ زخمی ہیں