🚨مجھے عمران خان کا سختی سے حکم تھا کہ تم نے پکڑے نہیں جانا کیونکہ یہ مجھے پکڑ کر گواہی لینا چاہتے تھے کہ عمران خان نے مجھے مجبور کیا تھا کہ میں رولنگ دوں یہ آرٹیکل 6 کا معاملہ تھا میں ملک نہیں چھوڑنا چاہتا تھا وقت آئے گا تو بتائیں گے کہ ہم ملک سے نکلنے میں کامیاب کیسے ہوئے ۔
دلیر قاسم سوری
اوورسیسز پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے اپنے پیسے خیبر بنک میں ٹرانسفر کرائیں اور
کے پی کے حکومت کو سپورٹ کریں، زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ یہ پیغام سب پردیسی بھائیوں تک پہنچ جائے....
The results of Pakistan’s election should represent the will of the people.
For the sake of democracy and all Pakistanis, we are calling on the Biden Administration to withhold recognition of a new government until an investigation determines the election was not rigged.
خان صاحب پاک فوج سے انتہائی محبت کرتے ہیں ہماری پاک فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے،جو کپتان،میجر،کرنیل،جرنیل بارڈر پر قوم کے تحفظ کیلئے اپنی جانیں قربان کرتے ہیں ان کی بیوایں یتیم بچے قوم کی محبت کے حقدار ہیں،ان کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف محب وطن جماعت ہے،9 مئی کے بعد ہم پر مختلف پارٹیوں نے ریاست سے بغاوت کرنے اور ریاست مخالف پارٹی جیسے الزام لگائے۔
پاکستان مسلم لیگ نون نے متحدہ قومی موومنٹ کو پیپلز پارٹی کا مؤقف بتایا کہ باقی پارٹیوں کا منڈیٹ تو 60 فیصد تک جعلی ہوگا، لیکن MQM کا منڈیٹ حقیقتاً 100 فیصد جعلی ہے
یہ سب مصطفیٰ کمال نے اپنی رابطہ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکاء کو بتایا، جس کی آڈیو لیک ہو گئی
@soldierspeaks ﴿ مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا﴾
[ الأحزاب: 40]
مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرمﷺ اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیںo